جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ارریہ میں پراسرار بیماری سے 5 بچوں کی موت

Rubina by Rubina
ستمبر 13, 2024
in بھارت, صحت
357 0
0
ارریہ میں پراسرار بیماری سے 5 بچوں کی موت
654
SHARES
467
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ: بہار کے ارریہ ضلع میں گزشتہ ہفتے پراسرار بیماری کے باعث 5 بچوں کی موت کا واقعہ پیش آیا ہے، جس نے محکمہ صحت کو فوری اقدامات اٹھانے پر مجبور کر دیا ہے۔ فوت ہونے والے بچوں میں تین ماہ کا انکوش کمار، آٹھ سالہ گوری کماری اور چار سالہ رونک کمار شامل ہیں، جن کی موت رانی گنج بلاک کے چروا رہیکا ٹاور ٹولہ گاؤں میں ہوئی۔ارریہ کے سول سرجن ڈاکٹر کے کے کشپ نے بتایا کہ متاثرہ دیگر بچوں کا علاج ارریہ کے صدر اسپتال میں جاری ہے، جبکہ تین دیگر بچوں کا علاج پورنیہ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بچوں کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔
محکمہ صحت نے اس بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے ہیں۔ گاؤں میں بلیچنگ پاؤڈر سے سینیٹائزیشن کیا گیا اور صحت کی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ چکن گونیا کے شبہ کے پیش نظر محکمہ نے الرٹ بڑھا دیا ہے۔
پٹنا کے محکمہ صحت کی ٹیم بھی ضلع طبی حکام کے ساتھ موقع پر موجود ہے، جہاں انہوں نے مریضوں اور مقامی رہائشیوں سے خون کے نمونے اکٹھے کیے ہیں۔ ابتدائی نتائج میں کچھ نمونوں میں چکن گونیا وائرس پایا گیا ہے لیکن ابھی تک کوئی اور وائرس نہیں ملا ہے۔

ڈاکٹر کشپ نے واضح کیا کہ یہ تصدیق نہیں ہوئی ہے کہ اموات چکن گونیا کی وجہ سے ہوئی ہیں۔ کچھ نتائج ابھی باقی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا، ’’ہماری ٹیم نے گاؤں سے مچھروں کے لاروا بھی جمع کیے ہیں۔ صورتحال پر قریبی نظر رکھی جا رہی ہے اور ضرورت پڑنے پر بہتر طبی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے ایمبولینس تیار رکھی گئی ہے۔

Previous Post

مزید 20 سیٹیں مل جاتیں تو 400 پار والے جیل میں ہوتے

Next Post

سپریم کورٹ پہنچا مسلم نرس کے قتل کا معاملہ

Next Post
سپریم کورٹ پہنچا مسلم نرس کے قتل کا معاملہ

سپریم کورٹ پہنچا مسلم نرس کے قتل کا معاملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist