اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سلمان خان نے کونسی فلم کا صرف ‘1 روپیہ’ معاوضہ وصول کیا تھا؟ ہیروئن کون تھی؟

Rubina by Rubina
ستمبر 12, 2024
in بھارت, سنیما
768 0
0
سلمان خان نے کونسی فلم کا صرف ‘1 روپیہ’ معاوضہ وصول کیا تھا؟ ہیروئن کون تھی؟
765
SHARES
776
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

زمانہ آج کا ہو یا کئی دہائیوں پہلے کا، کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ کوئی بھی شخص اپنے کام کا صرف ایک روپیہ معاوضہ وصول کرے گا؟ اور وہ بھی بالی وڈ اداکار سلمان خان۔
جی ہاں! ماضی میں ایک فلم ایسی بھی تھی جسے بالی وڈ کے تمام اداکاروں نے کرنے سے انکار کر دیا تھا لیکن سپر اسٹار سلمان خان نے وہ فلم کرنے کا معاہدہ کیا اور بطور معاوضہ صرف ایک روپے وصول کیے۔
سلمان خان نے دوران شوٹنگ پسلیاں ٹوٹنے کی تصدیق کردی، شوٹ کیلئے سیٹ پر جا پہنچے
سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا نے لگژری گاڑی خرید لی، قیمت جان کر حیران رہ جائینگے
یہ فلم 2004 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں اداکارہ ابھیشیک بچن، اداکارہ شلپا شیٹی اور سلمان خان تھے، فلم کے پروڈیوسر شیلندر سنگھ نے حال ہی میں سلمان خان کے فلم میں لینے والے معاوضے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سلمان نے اس فلم کا معاوضہ صرف ایک روپے لیا، اور انہوں نے ایچ آئی وی کا شکار شخص کا کردار نبھایا تھا جو اس فلم میں مر جاتا ہے، یہ کردار بالی وڈ کے متعدد اداکاروں نے کرنے سے منع کر دیا تھا۔شیلندر سنگھ نے بتایا کہ دراصل سلمان نے خود ہی رضاکارانہ طور پر اپنے آپ کو اس فلم کے لیے پیش کیا۔انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ سلمان نے اس کردار سے متعلق اداکارہ شلپا شیٹی سے سنا تھا۔

Previous Post

امیتابھ بچن سائبر سیکورٹی انڈیا مہم میں شامل

Next Post

کولکاتہ: سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود ڈاکٹروں کا احتجاج جاری

Next Post
کولکاتہ: سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود ڈاکٹروں کا احتجاج جاری

کولکاتہ: سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود ڈاکٹروں کا احتجاج جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist