اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

امیتابھ بچن سائبر سیکورٹی انڈیا مہم میں شامل

Rubina by Rubina
ستمبر 12, 2024
in بھارت, سیاست
765 0
0
امیتابھ بچن سائبر سیکورٹی انڈیا مہم میں شامل
568
SHARES
772
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ معروف سنیما فنکار امیتابھ بچن بھی حکومت کی سائبر سیف انڈیا مہم کو مضبوط بنانے کے لیے اس مہم میں شامل ہو گئے ہیں۔ وزیرداخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں سائبر سیکورٹی سے متعلق امیتابھ بچن کا ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ ملک میں محفوظ سائبر اسپیس بنانے کے لیے پرعزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سنٹر I4سی نے اس سمت میں کئی قدم اٹھائے ہیں۔ انہوں نے سائبر سے محفوظ ہندوستان کی تعمیر کے مشن کو تیز کرنے میں ان کے فعال تعاون کے لئے بالی ووڈ لجنڈ کا شکریہ ادا کیا۔ ملینیم اسٹار نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ملک اور دنیا میں بڑھتا سائبر کرائم تشویشناک ہے ۔ وزارت داخلہ کا انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سنٹر اس پر قابو پانے کے لیے کام کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ حکومت کی اپیل پر اس مہم میں شامل ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سب مل کر ملک کو اس مشکل سے نجات دلائیں۔ تھوڑی سی حکمت اور احتیاط ہمیں سائبر مجرموں سے بچا سکتی ہے ۔

 

Previous Post

بھارت: مسلح افراد نے فوجی افسران پر تشددکے بعد انکی خاتون دوست کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Next Post

سلمان خان نے کونسی فلم کا صرف ‘1 روپیہ’ معاوضہ وصول کیا تھا؟ ہیروئن کون تھی؟

Next Post
سلمان خان نے کونسی فلم کا صرف ‘1 روپیہ’ معاوضہ وصول کیا تھا؟ ہیروئن کون تھی؟

سلمان خان نے کونسی فلم کا صرف '1 روپیہ' معاوضہ وصول کیا تھا؟ ہیروئن کون تھی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist