پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

غازی آباد کے بڑے ہوٹلوں، ریستورانوں اور مالز پر بند ہونے کا خطرہ، تین ماہ کی مہلت!

Rubina by Rubina
ستمبر 11, 2024
in بھارت
356 0
0
غازی آباد کے بڑے ہوٹلوں، ریستورانوں اور مالز پر بند ہونے کا خطرہ، تین ماہ کی مہلت!
675
SHARES
459
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اتر پردیش کے غازی آباد میں آلودگی معیار کا استعمال نہیں کرنے والے ہوٹل، ریستوراں اور مال پر کارروائی کی تیاری چل رہی ہے۔ اس سلسلے میں این جی ٹی نے ایسے سبھی ہوٹل، مال، بینکویٹ ہال اور 36 سے زیادہ سیٹوں والے ریستوراں مالکوں کو نوٹس جاری کیا ہے اور انہیں تین مہینے کے اندر این او سی (نو آبجکشن سرٹیفکیٹ) کے لیے اپلائی کرنے کو کہا ہے۔ مقررہ مدت تک این او سی نہیں لینے پر ان اداروں کو بند کر دیا جائے گا۔

یو پی پی سی بی کو ضابطوں پر عمل کرانے کے لیے 31 دسمبر تک کا وقت دیا گیا ہے اور 15 جنوری تک مکمل حالت میں این جی ٹی کے رجسٹرار جنرل کو رپورٹ سونپنے کو کہا گیا ہے۔
نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی) نے واضح کیا کہ تین مہینہ میں بھی اگر یہ ادارے یو پی پی سی بی سے این او سی نہیں لے پاتے ہیں تو انتظامیہ کو انہیں بند کرانا ہوگا، ساتھ ہی یو پی پی سی بی ان سے ماحولیات کے نقصان کا اندازہ کرکے معاوضہ بھی وصل کرے گا۔
دوسری طرف یو پی پی سی بی نے این جی ٹی میں جمع کی گئی اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بغیر معیار پر عمل کیے چل رہے 15 اداروں کو بند کرنے کے حکم کے ساتھ ہی 25 کو نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے جس میں کئی بڑے مال اور ریستوراں شامل ہیں۔
غازی آباد میں الگ الگ علاقوں میں چلنے والے جن 25 اداروں کو نوٹس جاری کیا گیا ہے اس میں نیا کھنڈ 2 واقع آدتیہ مال، ارتھلا کا گرم دھرم، جی ٹی روڈ واقع گرینڈ تشار ہوٹل، وسندھرا میں ہوٹل حویلی پیلس، آر ڈی سی راج نگر کا دی واک ریاستوراں اور سوہن فوڈس، کوی نگر واقع میگا ٹیک پروڈکٹس پرائیویٹ لمیٹڈ، آر ڈی سی راج نگر کا ہانڈی ریسوتراں و گریٹ ریسرچ ہاسپیٹالٹی سروس، کھوڑا کالونی میں وجیما ہاسپیٹالٹی، ویشالی سیکٹر 4 کا واک اِن دی فوڈس، وسندھرا سیکٹر 3 کا کنسفوک ہوٹل اور بینکویٹ ہال، وسندھرا جین مندر روڈ کے پاس رادھا گووند واٹیکا پارٹی لوور، وسندھرا-10 کا منگلم بینکویٹ، ہنڈن ایئرپورٹ کے پاس ویلکم اوم گرین، سکندر پور ولیج کا راج فارمس، رائل فارم ہاؤس، گوکل دھام، پارٹی سائن، برج بھومی، لوٹس فارم دہلی میرٹھ روڈ پر مہاراج شکنجی ریسٹورینٹ، ریلوے روڈ مودی نگر میں اسپائس گارڈن ریسٹورینٹ اینڈ بینکویٹ ہال شامل ہیں۔
غور طلب رہے کہ ماہر ماحولیات پرسون پنت اور پردیپ دہلیا نے سال 2021 میں 21 اہم ہوٹل، ریستوراں کے خٰلاف این جی ٹی میں عرضی داخل کی تھی۔
شکایت میں کہا گیا تھا کہ ان اداروں میں ماحولیات کے معیار پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے اور یہ یو پی پی سی بی سے بغیر این او سی کے چل رہے ہیں۔ پرسون پنت نے بتایا کہ این جی کے حکم کے مطابق غازی آباد ضلع میں اب بھی مال اور ریستوراں مالکان کو پانی اور ہوا سے متعلق ایکٹ پر عمل کرنا ہوگا۔

 

Previous Post

ملائکہ اروڑہ کے والد نے چھت سے چھلانگ لگا کر کی خودکشی،

Next Post

سائبر سیکورٹی کے بغیر کسی بھی ملک کی ترقی ناممکن:امیت شاہ

Next Post
سائبر سیکورٹی کے بغیر کسی بھی ملک کی ترقی ناممکن:امیت شاہ

سائبر سیکورٹی کے بغیر کسی بھی ملک کی ترقی ناممکن:امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist