اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

’’جب تک ’آپ‘ کی سرکار ہے، کسی کو بے گھر نہیں ہونے دیا جائے گا‘‘

Rubina by Rubina
ستمبر 11, 2024
in بھارت, سیاست
678 0
0
’’جب تک ’آپ‘ کی سرکار ہے، کسی کو بے گھر نہیں ہونے دیا جائے گا‘‘
467
SHARES
572
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عام آدمی پارٹی (آپ) کے سینئر لیڈر اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا نے منگل کو پرانا بارہ پولا کے قریب واقع مدراسی کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے وہاں کے مکینوں کو یقین دہانی کرائی کہ جب تک دہلی میں ’آپ‘ کی حکومت ہے، کسی کو بے گھر نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ’’بی جے پی نے پوری دہلی میں دہشت پیدا کر رکھی ہے۔ بی جے پی لیفٹیننٹ گورنر سے کہہ کر افسروں کو ڈراتی، دھمکاتی ہے اور انہیں نوٹس بھیجتی ہے۔ اس کے بعد بی جے پی والے خود آکر مظاہرہ کرتے ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا کہ لوگ۶۰۔۵۰؍ سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مدراسی کیمپ میں رہ رہے ہیں۔ ایسے میں بازآبادکاری اور بحالی کا کوئی انتظام کئے بغیر ان لوگوں کو بے گھر نہیں کیا جا سکتا، یہاں کسی بھی طرح کی انہدامی کارراوائی بالکل غلط ہے۔ ’آپ‘ ان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہم ان کی کچی بستیوں کو اس طرح گرنے نہیں دیں گے۔
بعد ازاں انہوں نے `ایکس`پر ایک پوسٹ بھی لکھا کہ ’’بلڈوزر کے ذریعے کچی آبادیوں کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہوگی۔ دہلی کے مدراسی کیمپ کی کچی بستیوں میں رہنے والے ہزاروں لوگ دہلی کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ اگر لیفٹیننٹ گورنر اور بی جے پی نے ان کے مکانات کو ہٹانے یا گرانے کی کوشش کی تو ہم اسے ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ ہم ان لوگوں کے گھروں کو بچانے کیلئے آمریت کے خلاف بھرپور جدوجہد کریں گےخواہ اس کیلئے عدالت میں لڑنا پڑے یا سڑک پر۔
منیش سیسودیا نے مزید کہا کہ عام آدمی کی حکومت نے ضرورت مندوں کے سروں پر چھت فراہم کی ہے اور لوگوں کو رہائش فراہم کی ہے۔ بچوں کو مفت بجلی، پانی اور بہتر تعلیم فراہم کی لیکن بی جے پی نے صرف لوگوں کے آباد مکانوں کو گرایا ہے اور جہاں جہاں پر اس کی حکومت رہی ہے،اس نے تعلیم کا معیار بد سے بدتر کیا ہے۔ ہم اس کے خلاف عدالت سے لیکر سڑک تک لڑیں گے۔

 

Previous Post

مبینہ تبدیلیٔ مذہب کیس میں مولانا کلیم صدیقی اورعمر گوتم قصور وار قراردئیے گئے

Next Post

ریلو ے پٹریوں پر ۲۴؍ دن کے اندر ۳؍ حادثات سے خفیہ ایجنسیوں کو منظم سازش کا شبہ

Next Post
ریلو ے پٹریوں پر ۲۴؍ دن کے اندر ۳؍ حادثات سے خفیہ ایجنسیوں کو منظم سازش کا شبہ

ریلو ے پٹریوں پر ۲۴؍ دن کے اندر ۳؍ حادثات سے خفیہ ایجنسیوں کو منظم سازش کا شبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist