اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

آندھرا پردیش میں مسلسل بارش اور سیلاب سے۴۶؍افراد کی موت

Rubina by Rubina
ستمبر 11, 2024
in بھارت, سیاست
766 0
0
آندھرا پردیش میں مسلسل بارش اور سیلاب سے۴۶؍افراد کی موت
768
SHARES
464
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آندھرا پردیش میں مسلسل بارش اور سیلاب کی وجہ سے اب تک ۴۶؍ افراد کی موت ہو چکی ہے اور ایک لاکھ ۹۶؍ ہزار سو ہیکٹر زمین کی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔ باغ بھی متاثر ہوئےہیں ۔
منگل کو سرکار کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ آندھرا پردیش میں موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے اب تک۴۶؍ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ این ٹی آر ضلع میں ۳۶، گنٹور ضلع میں ۷، ایلورو ضلع میں ۲؍ اور پالاناڈو ضلع میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

دریں اثناء ایک لاکھ۹۶؍ ہزار سو ہیکٹر میں فصلوں کو نقصان پہنچا ہے جس سے۲؍ لاکھ ۴۰؍ ہزا ر ۲۷۲؍ کسان متاثر ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ ۱۹؍ ہزار ۶۸۶؍ ہیکٹر پر مشتمل باغات کو بھی نقصان پہنچا ہے جس سے۳۰؍ ہزار ۸۷۷؍ باغبان متاثر ہوئے ہیں۔
اسی دوران بارش اور سیلاب کے سبب ۴۲۰۲ء۶۸؍کلومیٹر طویل سڑکوں کو نقصان پہنچا جبکہ۷۰؍ سڑکوں میں دراڑیں پڑ گئیں۔ اسی دوران وجے واڑہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے ۳۳۹؍ ٹرینیں منسوخ کردی گئیں، ۱۸۱؍ کا رخ موڑ دیا گیا اور ۱۲؍ کو جزوی طور پر منسوخ کر دیا گیا۔ خراب موسم کی وجہ سے ریاست میں ۶؍ لاکھ ۴۴؍ ہزار ۱۳۳؍افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ان کیلئے ۲۴۶؍ ریلیف کیمپ بنائے گئے ہیں۔ یاد رہےکہ آندھرا پردیش میں گزشتہ۱۰؍ دن سے موسلادھار بارش ہورہی ہے ۔

Previous Post

کہاں شروع کہاں ختم‘ کا نیا گانا ’’سہرا‘‘ ریلیز

Next Post

مبینہ تبدیلیٔ مذہب کیس میں مولانا کلیم صدیقی اورعمر گوتم قصور وار قراردئیے گئے

Next Post
مبینہ تبدیلیٔ مذہب کیس میں مولانا کلیم صدیقی اورعمر گوتم قصور وار قراردئیے گئے

مبینہ تبدیلیٔ مذہب کیس میں مولانا کلیم صدیقی اورعمر گوتم قصور وار قراردئیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist