جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سنگل جج کے فیصلہ کے خلاف ڈیویژن بنچ پر اپیل:کڈیم سری ہری

Rubina by Rubina
ستمبر 10, 2024
in بھارت, سیاست
776 0
0
سنگل جج کے فیصلہ کے خلاف ڈیویژن بنچ پر اپیل:کڈیم سری ہری
435
SHARES
471
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد۔ کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے والے بی آر ایس کے رکن اسمبلی کڈیم سری ہری نے ہائی کورٹ کے سنگل جج کے فیصلہ کے خلاف ڈیویژن بنچ پر اپیل دائر کرنے کا اشارہ دیا ہے ۔ ہائی کورٹ کی جانب سے اندرون 4 ہفتے منحرف ارکان کے خلاف درخواستوں کی سماعت سے متعلق احکامات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کڈیم سری ہری نے کہا کہ انہیں میڈیا کے ذریعہ ہائیکورٹ کے فیصلہ کا علم ہوا ہے ۔ میں نے ابھی تک ہائی کورٹ کا مکمل فیصلہ نہیں پڑھا ہے۔ کڈیم سری ہری نے کہا کہ انہیں عدلیہ پر مکمل بھروسہ ہے کہ انصاف ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر سنگل جج کے فیصلہ کے خلاف ڈیویژن بنچ پر اپیل کی جائے گی۔ پارٹی قائدین اور ماہرین قانون سے مشاورت کے بعد اس بارے میں فیصلہ کیا جائے گا ۔ سری ہری نے کہا کہ سابق میں پڑوسی ریاستوں میں عدالتوں کے فیصلے اسی طرح صادر کئے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ انحراف کے مسئلہ پر ہر عدالت کا فیصلہ مختلف ہے۔ سری ہری نے کہا کہ انحراف کے مسئلہ پر طویل مباحث کی ضرورت ہے کیونکہ اس میں قانونی اور دستوری امور شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کے فیصلہ پر جشن منانے والے بی آر ایس کے قائدین پارٹی سے انحراف کے لئے اصل ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ 2014 سے 2023 کے درمیان بی آر ایس نے دیگر پارٹیوں کے ارکان اسمبلی کو انحراف کے ذریعہ شامل کیا تھا۔ بی آر ایس قائدین کو انحراف کے مسئلہ پر تبصرہ کرنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے۔

Previous Post

‘میں راہول گاندھی کو عدالت میں گھسیٹوں گا’، بی جے پی لیڈر آر پی سنگھ ہندوستان میں سکھوں کے لیے پگڑی بیان پر برہم

Next Post

شملہ مسجد معاملہ: سنجولی میں کشیدگی کے پیش نظر چپّے چپّے پر پولیس جوان مستعد، دفعہ 163 نافذ

Next Post
شملہ مسجد معاملہ: سنجولی میں کشیدگی کے پیش نظر چپّے چپّے پر پولیس جوان مستعد، دفعہ 163 نافذ

شملہ مسجد معاملہ: سنجولی میں کشیدگی کے پیش نظر چپّے چپّے پر پولیس جوان مستعد، دفعہ 163 نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist