پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ریل حادثہ، سومناتھ ایکسپریس کے 2 ڈبے پٹری سے اترے

Rubina by Rubina
ستمبر 8, 2024
in بھارت, سیاست
766 0
0
مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ریل حادثہ، سومناتھ ایکسپریس کے 2 ڈبے پٹری سے اترے
675
SHARES
355
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اندور سے جبل پور کے درمیان چلنے والی اوور نائٹ ایکسپریس کے ساتھ یہ حادثہ صبح تقریباً 5.50 بجے پیش آیا۔ ٹرین کے ڈبے پٹری سے اترتے ہی مسافروں میں ہنگامہ مچ گیا، فوری طور پر سبھی مسافروں کو ٹرین سے اتارا گیا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر ریلوے کے اعلیٰ افسران اور ملازمین پہنچ گئے اور راحت و بچاؤ کام شروع کر دیا۔
بتایا جاتا ہے کہ جس وقت یہ حادثہ پیش آیا ٹرین 5 کیلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی تھی اور پلیٹ فارم سے کچھ کیلومیٹر ہی دور تھی جس کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار حادثہ ہونے سے ٹل گیا۔ حادثہ کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
افسران نے اس معاملے کی جانچ کرانے کی بات کہی ہے۔ حادثہ کے بعد ریلوے ملازمین پٹری ٹھیک کرکے آمد و رفت بحال کرنے میں لگ گئے۔ اس دوران ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔
ٹرین حادثہ کے سلسلے میں ایک مسافر نے بتایا کہ وہ کوچ پر آرام کر رہا تھا اسی دوران کچھ اس طرح کے جھٹکے لگے کہ جیسے بہت تیزی سے بریک لگا ہو۔ جب تک کچھ سمجھ میں آتا، تب تک ٹرین کھڑی ہوچکی تھی۔
حالانکہ کچھ دیر کے لیے ایسا بھی لگا کہ جیسے کوئی حادثہ ہوگیا ہے۔ اس کے بعد ٹرین کافی دیر تک کھڑی رہی۔ جب کوچ سے نیچے اتر کر باہر دیکھا تو اے سی کوچ کے دو ڈبے پٹری اترے ہوئے تھے۔

 

Previous Post

کینیا کے ایک اسکول میں آتشزدگی، دسیوں بچے جھلس گئے

Next Post

ٹیک یوٹیوبر نے چھ فٹ لمبا اور قابل استعمال آئی فون ۱۵؍ پرومیکس بنایا

Next Post
ٹیک یوٹیوبر نے چھ فٹ لمبا اور قابل استعمال آئی فون ۱۵؍ پرومیکس بنایا

ٹیک یوٹیوبر نے چھ فٹ لمبا اور قابل استعمال آئی فون ۱۵؍ پرومیکس بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist