ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کولکتہ؛ خاتون ڈاکٹر زیادتی قتل کیس ملزم کی جیل میں انوکھی فرمائشیں

Rubina by Rubina
ستمبر 3, 2024
in بھارت
235 0
0
کولکتہ؛ خاتون ڈاکٹر زیادتی قتل کیس ملزم کی جیل میں انوکھی فرمائشیں
764
SHARES
575
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: بھارتی شہر کولکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد بیدردی سے قتل کرنے والے سفاک ملزم نے جیل میں انوکھی فرمائشیں کرنا شروع کردیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ جنسی زیادتی قتل کیس کے گرفتار ملزم سنجے رائے نے جیل میں سبزی روٹی کھانے سے انکار کرتے ہوئے اپنی من پسند ڈش منگوالی۔
ملزم سنجے رائے نے کہا کہ مجھے سادہ کھانے پسند نہیں اور میں سبزی روٹی کھانے کا بالکل عادی نہیں ہوں۔ مجھے چائنیز ڈش چاؤمین کھانی ہے۔جیل انتظامیہ نے ملزم سنجے رائے کو بتایا کہ تمام قیدیوں کے لیے ایک ہی کھانا تیار کیا جاتا ہے اور وہی کھانا کھانا پڑتا ہے۔جیل حکام نے مزید کہا کہ اگر آپ کو آج کے مینیو کے مطابق دال چاول کھانے ہیں تو کھائیں ورنہ اور کچھ نہیں ملے گا۔
قبل ازیں سنجے رائے نے سونے کے لیے نرم بستر اور صاف جگہ کا مطالبہ بھی کیا تھا۔یاد رہے کہ گرفتاری کے وقت بھی سنجے رائے نے کہا تھا کہ مجھے لے جاؤ اور پھانسی پر چڑھا دو ورنہ میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔واضح رہے کہ 9 اگست کو کولکتہ کے آر جی کار اسپتال میں خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا جس پر سنجے رائے کو حراست میں لیا گیا تھا جو ایک پولیس رضاکار بھی ہے۔

Previous Post

امانت اللہ خان گرفتار، ای ڈی پر ’آپ‘ کی تنقید، مودی کی کٹھ پُتلی بتایا

Next Post

تلنگانہ میں ڈزاسٹر ریسپانس فورس کی تشکیل کا فیصلہ ۔ چیف منسٹر

Next Post
تلنگانہ میں ڈزاسٹر ریسپانس فورس کی تشکیل کا فیصلہ ۔ چیف منسٹر

تلنگانہ میں ڈزاسٹر ریسپانس فورس کی تشکیل کا فیصلہ ۔ چیف منسٹر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist