اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پی وی آر آئی نوکس خسارہ میں چلنے والی ۷۰؍ اسکرینوں کو بند کردیگا

Rubina by Rubina
ستمبر 2, 2024
in بھارت
675 0
0
پی وی آر آئی نوکس خسارہ میں چلنے والی ۷۰؍ اسکرینوں کو بند کردیگا
345
SHARES
577
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کمپنی ممبئی، پونے اور بڑودہ جیسے شہروں میں غیر اہم رئیل اسٹیٹ اثاثوں سے مالی فائدہ اٹھانےکیلئے بھی اقدامات کرے گی۔
ملٹی پلیکس آپریٹر پی وی آر آئی نوکس مالی سال ۲۵-۲۰۲۴ء میں خسارے میں چلنے والی۷۰؍ اسکرینوں کو بند کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اپنی تازہ ترین سالانہ رپورٹ میں کمپنی نے بتایا ہےکہ وہ ممبئی، پونے اور بڑودہ جیسے شہروں میں غیر اہم رئیل اسٹیٹ اثاثوں سے مالی فائدہ اٹھانےکیلئے بھی اقدامات کرے گی۔
کمپنی مالی سال ۲۵-۲۰۲۴ء میں ۱۲۰؍ نئی اسکرینیں بھی شامل کرے گی۔ کمپنی ایسے مواقع کی تلاش میں ہے جہاں ترقی کے امکانات ہوں ۔ تقریباً۴۰؍فیصد نئی اسکرینیں جنوبی ہندوستان میں کھولی جائیں گی۔ کمپنی اپنی درمیانی سے طویل مدتی حکمت عملی کے مطابق اس شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ پی وی آر آئی نوکس موجودہ مالی سال میں نئی ​​اسکرینوں پر اپنے کیپٹل ایکسپینڈ یچر کو ۲۵؍سے ۳۰؍فیصد تک کم کرنے کیلئے حکمت عملی پر دوبارہ توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ کمپنی اپنی ملکیت کے فکسڈ اثاثوں کو مالی فائدہ میں بدلنے کا راستہ بھی تلاش کر رہی ہے اور اس کا مقصد مستقبل قریب میں خالص قرض سے پاک کمپنی بننا ہے۔ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر اجے کمار بجلی اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سنجیو کمار نے حصص یافتگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی کی طویل مدتی حکمت عملی کے تحت تیارکئےگئے منصوبے میں جنوبی ہندمیں اسکرین کی تعداد بڑھانا شامل ہے کیونکہ وہاں فلموں کا ڈیمانڈ زیادہ ہے۔

 

Previous Post

آندھرا پردیش: وجئے واڑہ کے کئی حصے سیلاب کی زد میں، 2.7لاکھ سے زیادہ متاثر

Next Post

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ’آپ ‘ ایم ایل اے امانت اللہ خان کو گرفتار کیا

Next Post
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ’آپ ‘ ایم ایل اے امانت اللہ خان کو گرفتار کیا

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ’آپ ‘ ایم ایل اے امانت اللہ خان کو گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist