پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟

Rubina by Rubina
ستمبر 2, 2024
in بھارت, دنیا, سنیما
356 0
0
دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟
875
SHARES
772
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ہونے والے پہلے بچے کی پیدائش کی متوقع تاریخ سامنے آتے ہی ایک اور اہم خبر بھی سامنے آگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے ہونے والے بچے کی پیدائش کی وجہ سے خبروں اور سوشل میڈیا کی دُنیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔مداحوں کی نظر، اس فنکار جوڑی پر ہے کہ کب یہ دونوں اسٹارز اپنے بچے کی پیدائش کا اعلان کریں گے، مداحوں کی طرح دیپیکا اور رنویر بھی بےصبری سے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کا انتظار کررہے ہیں۔ان دنوں دیپیکا اور رنویر اپنے ہونے والے بچے کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس جوڑی نے حال ہی میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے پڑوس میں ایک نیا اپارٹمنٹ بھی خریدا ہے جس کی قیمت 100 کروڑ بھارتی روپے بتائی جارہی ہے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ دیپیکا پڈوکون 28 ستمبر کو جنوبی ممبئی کے ایک اسپتال میں اپنے پہلے بچے کو جنم دیں گی، دراصل! اسی تاریخ کو اداکارہ کے سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کی سالگرہ بھی ہوتی ہے۔رپورٹس میں کہا گیا کہ دیپیکا پڈوکون کے ہونے والے بچے کی پیدائش کی تاریخ اور رنبیر کپور کی سالگرہ کی تاریخ کا ایک جیسا ہونا بہت بڑا اتفاق ہے۔
واضح رہے کہ رنویر سنگھ سے شادی سے قبل، دیپیکا پڈوکون نے رنبیر کپور کو ڈیٹ کیا تھا لیکن دونوں کے تعلقات طویل عرصے تک نہیں چل سکے تھے اور آخر میں دونوں کا بریک اَپ ہوگیا تھا۔
رنبیر کپور سے بریک اَپ کے بعد، دیپیکا پڈوکون نے سال 2018 میں رنویر سنگھ سے شادی کی جبکہ رواں سال فروری میں جوڑی نے اعلان کیا تھا کہ اُن کے ہاں ستمبر میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

Previous Post

بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان

Next Post

سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کے خلاف جعلی خبریں پھیلانے پر بنگلہ دیشی صحافی اور جے پور ڈائیلاگ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

Next Post
سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کے خلاف جعلی خبریں پھیلانے پر بنگلہ دیشی صحافی اور جے پور ڈائیلاگ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کے خلاف جعلی خبریں پھیلانے پر بنگلہ دیشی صحافی اور جے پور ڈائیلاگ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist