اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تیرتھ دھام میں’’من کی بات‘‘ ۱۴؍ زبانوں میں مسلسل ۲۲؍ دن پڑھا جائے گا

Rubina by Rubina
ستمبر 29, 2023
in بھارت, سیاست
546 0
0
تیرتھ دھام میں’’من کی بات‘‘ ۱۴؍ زبانوں میں مسلسل ۲۲؍ دن پڑھا جائے گا
768
SHARES
577
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم نریندر مودی کے ماہانہ پروگرام ’’من کی بات‘‘ سے متاثر ہوکر احمدآباد کے پیرانا گاؤ ں کےتیرتھ دھام نے اسے منفرد انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت مسلسل ۲۲ ؍دن تک ’من کی بات‘ کو ۱۴؍ زبانوں میں پڑھا جائے گا۔ تیرتھ دھام کے ٹرسٹی ہرشد پٹیل نے کہا کہ ’’وزیر اعظم مودی ’من کی بات ‘ کے ذریعےعوام کے ہر طبقے سے بات کرتے ہیں۔ پٹیل نے بتایا کہ وہ مودی جی کے اس پروگرام سے بہت متاثر ہیں اسی لئے انہوں نے’ من کی بات‘ کو ۱۴؍زبانوں میں پڑھ کر ایک ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔‘‘پٹیل نے کہا کہ ’’اس سے پہلے ’من کی بات‘ دوبارہ پڑھنے کا پروگرام تقریبا۴۰۰؍ گھنٹے پر محیط تھا۔ مجھے یقین تھا کہ یہ ریکارڈ بھی تیرتھ دھام سے ٹوٹے گا اور ۵۰۰؍ گھنٹہ سے زیادہ کا ۲۲؍ دن تک لگاتار پڑھنے کا ریکارڈ بنے گا۔ ‘‘
واضح رہے کہ ’من کی بات‘ دوبارہ پڑھنے کا پروگرام ۲۵؍ ستمبر ۲۰۲۳ ءسے شروع ہوا ہے جو ۱۶؍ اکتوبر ۲۰۲۳ ء تک جاری رہے گا۔ ملک بھر سے لوگ اس میں حصہ لے سکتے ہیں ۔ وہیں اس پروگرام میں بالی ووڈ ادکار انوپم کھیر اور وویک اوبیرائے بھی حصہ لیں گے۔ اس کے علاوہ بی جے پی پارٹی کے ایم ایل اے اور ایم پی بھی موجود ہوگے۔ اس کے علاوہ، اس گڈ گورننس مہیما نموتسو میں جس کا اہتمام تیرتھ دھام نے کیا تھا،ایک کتابچہ بھی تیار کیاہے جس میں مودی حکومت کے ۹؍ سال کے دوران عوام کی فلاح کیلئے شروع کی گئی اسکیموں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ’من کی بات‘ کے ذریعے وزیراعظم مودی براہ راست ملک کے عوام سے خطاب کرتے ہیں۔

 

 

Previous Post

ہندوستان گزشتہ 75 سالوں میں جمہوریت کی جڑیں گہرا کرنے میں کامیاب ہوا:امت شاہ

Next Post

اسکون نے مینکا گاندھی کو بھیجا 100 کروڑ کا ہتک عزتی کا نوٹس

Next Post
اسکون نے مینکا گاندھی کو بھیجا 100 کروڑ کا ہتک عزتی کا نوٹس

اسکون نے مینکا گاندھی کو بھیجا 100 کروڑ کا ہتک عزتی کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist