جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی میں سنسنی خیز واردات ،۲۵؍ کروڑ روپے کے زیورات چوری

Rubina by Rubina
ستمبر 27, 2023
in بھارت, سیاست
578 0
0
دہلی میں سنسنی خیز واردات ،۲۵؍ کروڑ روپے کے زیورات چوری
875
SHARES
670
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی کے ایک جیولری شوروم میں کروڑوں کی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ معاملہ شہر کےبھوگل علاقہ میں واقع امراؤ سنگھ جیولرس میں پیش آیا جہاں گزشتہ شب چوروں نے زیورات کے پورے شوروم کی صفائی کر دی۔ اس دوران امرائو جیولرس کےکم از کم ۲۵؍ کروڑ روپے کے زیورات چوری ہو گئے۔بتایا جا رہا ہے کہ چور دیوار توڑ کر شوروم میں موجود لاکر تک پہنچ گئےتھے۔ چوری کی اس واردات کو انجام دینے کے لئے چور شوروم کی چوتھی منزل سے چھت کا تالہ توڑ کر نیچے آئے۔ اس کے بعد اسٹرانگ روم کی دیوار میں سوراخ کر کے سی سی ٹی وی کے کنکشن کاٹ د ئیے گئے۔
واضح رہے کہ اتوار کی شام شوروم کے مالک نے شوروم بند کر دیا تھا۔ اگلے دن یعنی پیر کو شوروم بند رہتا ہے۔ منگل کی صبح جب شوروم کھلا تو چوری کا واقعہ سامنے آیا جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ اس معاملے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ نظام الدین کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے جو ماجرہ دیکھا اس سے اس کے بھی ہو ش اڑگئے کیوں کہ چوروں نے کوئی واضح سراغ چھوڑے بغیر پوری منصوبہ بندی کے ساتھ چوری انجام دی ہے۔ یاد رہے کہ اتوار کو بالکل اسی طرح کا واقعہ ہریانہ کے امبالہ شہر میں پیش آیا ہے جہاں چوروں نے گیس کٹر کی مدد سے کو آپریٹیو بینک کی دیوار کاٹی ، اسٹرانگ روم میں رکھی تجوری کاٹی اور پھر وہاں رکھے زیورات اور کیش لے اڑے۔ دہلی پولیس کو شبہ ہے کہ امرائوسنگھ جویلرس کی واردات میں بھی انہی چوروں کا ہاتھ ہے یا یہ دونوں معاملے کہیں نہ کہیں سے جڑے ہوئے ہیں۔

Previous Post

’’ ایم پی میں بی جے پی کی فہرست اعترافِ شکست ہے ‘‘

Next Post

’غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم‘ سپریہ سلے کی جانب سے بی جے پی پر طنز

Next Post
’غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم‘ سپریہ سلے کی جانب سے بی جے پی پر طنز

’غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم‘ سپریہ سلے کی جانب سے بی جے پی پر طنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist