پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

۱۹۹۳ء کےاوسلو معاہدہ کے بعد پہلی بار سعودی عرب کا سرکاری وفد مغربی کنارہ پہنچا

Rubina by Rubina
ستمبر 27, 2023
in دنیا
676 0
0
۱۹۹۳ء کےاوسلو معاہدہ کے بعد پہلی بار سعودی عرب کا سرکاری وفد مغربی کنارہ پہنچا
876
SHARES
595
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اردن کیلئے سعودی سفیر نایف السدیری جو فلسطینی علاقوں کیلئے بھی ریاض کے غیر مقیم سفیر ہیں، منگل کو ایک وفد کے ساتھ مغربی کنارہ کے دورہ پر پہنچ گئے۔ ۱۹۹۳ء کے تاریخی اوسلو معاہدہ کے بعد سعودی عرب کے کسی وفد کا مغربی کنارہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ سعودی وفد کے اس دورہ کو اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے سے قبل اہل فلسطین کو اطمینان دلانے کی سعودی عرب کی کوشش کے طو رپر دیکھا جا رہا ہے۔
سعودی سفیر نایف السدیری نےفلسطین پہنچنے کے بعد اعلان کیا کہ ’’مملکت سعودی عرب ریاست ِ فلسطین کے قیام کیلئے کوشاں ہے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہوگا۔‘‘ ’مڈل ایسٹ آئی ‘کی رپورٹ کے مطابق فلسطین پہنچنے کے بعد السدیری نے فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی سے راملّہ میں ملاقات کی۔ وہ فلسطینی اتھاریٹی کے صدر محمود عباس سے بھی ملاقات کریں گے۔ فلسطینی اتھاریٹی کے سینئر رکن حسین الشیخ نے سعودی وفد کے خیر مقدم میں ایکس پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’ہم عزت ماب سعودی سفیر کا ریاست ِ فلسطین میں خیر مقدم کرتے ہیں ۔ وہ چند ہی دنوں عزت ماب صدر محمود عباس سے ملاقات کریں گے۔‘‘
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی استواری کے امکانات کےبیچ محمود عباس نے اس کے بدلے میں مملکت سعودی عرب کے سامنے کئی مطالبات پیش کئے ہیں۔ ان مطالبات میں مغربی کنارہ کے خطے کی حیثیت بدلنے کا مطالبہ بھی شامل ہے۔ فی الحال ’ایریا-سی‘ کے زمرے میں آتاہے، اس کی وجہ سے یہ فی الحال عام فلسطینیوں کی دسترس سے باہر ہےا ور پوری طرح سے اسرائیلی فوج کے قبضے میں ہے۔ فلسطینی اتھاریٹی چاہتے ہیں کہ اسے ’’ایریا -بی‘‘کے زمرہ میں شامل کیا جائے۔ ’’ایریا -بی‘ ‘ وہ علاقے ہیں جو اسرائیل کے سیکوریٹی کنٹرول میں تو ہیں مگر وہاں شہری انتظامیہ فلسطینی اتھاریٹی کے ہاتھ میں ہے۔ اس کے علاوہ جو مطالبات ہیں، ان میں یروشلم میں سعودی عرب کا سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ شامل ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ مطالبہ بھی کیاگیاہے کہ اسرائیلی کے ساتھ حتمی نظام الاوقات طے کرکے گفت وشنید کاآغاز کیا جائے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بدھ کو محمد بن سلمان نے فوکس نیوز کو دیئے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات قائم کرنے کے تعلق سے انہوں نے تفصیلی گفتگو کی تاہم اس میں ریاست فلسطین کے تعلق سے کوئی بات نہیں کی گئی۔

Previous Post

ہندوستان کی سرحدوں پر ڈرون مخالف سسٹم نصب کئے جائیں گے

Next Post

تمام سیاسی پارٹیوں کی نظراب پسماندہ مسلم سماج پر،انہیں اب مزید دھوکہ نہیں دیا جاسکتا: سابق ڈی جی پی

Next Post
تمام سیاسی پارٹیوں کی نظراب پسماندہ مسلم سماج پر،انہیں اب مزید دھوکہ نہیں دیا جاسکتا: سابق ڈی جی پی

تمام سیاسی پارٹیوں کی نظراب پسماندہ مسلم سماج پر،انہیں اب مزید دھوکہ نہیں دیا جاسکتا: سابق ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist