پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

راولپنڈی؛ پولیس نے 3سالہ بچے کو بازیاب کرکے اغواء کار کو گرفتار کرلیا

Rubina by Rubina
ستمبر 26, 2023
in دنیا
879 0
0
راولپنڈی؛ پولیس نے 3سالہ بچے کو بازیاب کرکے اغواء کار کو گرفتار کرلیا
767
SHARES
668
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی: دھمیال پولیس نے تاوان کے لیے اغواء کیے گئے 3 سالہ بچے کو بازیاب کروا لیا جبکہ اغواء کار کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے بچے کو گرجا روڈ سے اغوا کیا تھا اور بچے کے والدین سے 20 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔گرفتار اغواء کار کی شناخت فیاض کے نام سے ہوئی۔دھمیال پولیس نے مغوی بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا اور تفتیش کا آغاز کیا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے ملزم فیاض کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور مغوی بچے کو بحفاظت بازیاب کروایا۔پولیس نے بتایا کہ واقعے میں ملوث ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈز کیے جا رہے ہیں۔

Previous Post

آذربائیجان کے آئل ڈپو میں دھماکا؛20 افراد ہلاک اور 200 زخمی

Next Post

منی پور تشدد: انٹرنیٹ بحال ہوتے ہی دو لاپتہ طلباء کی لاشوں کی تصویر وائرل

Next Post
منی پور تشدد: انٹرنیٹ بحال ہوتے ہی دو لاپتہ طلباء کی لاشوں کی تصویر وائرل

منی پور تشدد: انٹرنیٹ بحال ہوتے ہی دو لاپتہ طلباء کی لاشوں کی تصویر وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist