ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

افریقی یونین میں ہیں کئی مسلم ممالک

Rubina by Rubina
ستمبر 23, 2023
in دنیا
678 0
0
افریقی یونین میں ہیں کئی مسلم ممالک
987
SHARES
580
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یہ گلوبلائزیشن کا دور ہے۔ اس میں جتنے زیادہ ملکوں سے تعلقات ہوں گے،تجارت اور اقتصادی خوشحالی کے لیے اتنا ہی بہتر ہوگا، چنانچہ ہندوستان گزشتہ دنوں جس طرح برکس میں 4 مسلم ممالک کو شامل کرانے میں معاون بنا اور اس کے بعد افریقی یونین کی جی-20 میں شمولیت میں مدد کی، اس کی کافی اہمیت ہے۔ ان باتوں سے یہ سمجھا جا رہا ہے کہ ہندوستان اور مسلم ممالک پہلے کے مقابلے زیادہ قریب آرہے ہیں۔ افریقی یونین میں ایک سے زیادہ مسلم ممالک معطل کر دیے گئے ہیں۔ اس کے باوجود سوا درجن سے زیادہ مسلم یا مسلم اکثریتی ممالک اس یونین سے وابستہ ہیں۔ ان میں الجزائر میں 99.1 فیصد، چاڈ میں 57 فیصد، کوموبروس میں 98 فیصد، جبوتی میں 98 فیصد، مصر میں 90.64فیصد اور ارٹریا میں 49 فیصد مسلمان ہیں۔ گنی بساؤ میں 46.1 فیصد، آئیوری کوسٹ میں 42.5 فیصد، لیبیا میں 94.21 فیصد، موریتانیا میں 99.9 فیصد مسلمان ہیں۔ ان کے علاوہ بھی کئی افریقی ملکوں میں مسلمانوں کی اکثریت ہے۔ مراکش میں 99 فیصد، صومالیہ میں 99فیصد، نائیجیریا میں 47.2 فیصد، سینیگال میں 96.6 فیصد، سیئرا لیئون میں 78.5 فیصد اور تیونس میں 99 فیصد مسلمان ہیں۔ جن ملکوں کو افریقی یونین سے معطل کر دیا گیا ہے،میں برکینا فاسو،گنی، مالی، نائیجراورسوڈان ہیں۔ برکینا فاسو میں 63.8 فیصد ، گنی میں 86.8 فیصد، مالی میں 95 فیصد، نائیجر میں 99.3فیصد اور سوڈان میں 97 فیصد مسلمان ہیں۔ ان ملکوں کے علاوہ ایسے ملکوں کی بھی خاصی تعداد ہے جن میں مسلمان اکثریت میں تو نہیں ہیں، البتہ ان کی اچھی آبادی ہے۔ ان ملکوں میں خاص کر تنزانیہ میں 34.1 فیصد، ایتھوپیا میں 31.3 فیصد، بنین میں 24.6 فیصد، جنوبی سوڈان میں 20.5 فیصد، کیمرون میں 20.2 فیصد، گھانا میں 19.9 فیصد، موزمبیق میں 19 فیصد، ٹوگو میں 18.36 فیصد، ماریشس میں 17.30، ملاوی میں 13.8 فیصد، یوگانڈا میں 13.7 فیصد، لائبیریا میں 12.2 فیصد، کینیا میں10.9 فیصد اور وسطی افریقی جمہوریہ میں 9 فیصد مسلمان ہیں۔ افریقی یونین میں یہ تمام ممالک شامل ہیں۔ جی-20 سے افریقی یونین کی وابستگی کی وجہ سے بالواسطہ طور پر یہ ممالک بھی جی-20 سے وابستہ ہو گئے ہیں، اس لیے ہندوستان کا جی-20 کو افریقی یونین میں شامل کرانے میں معاون بننا مسلم ملکوں سے قربت کا ہی اظہار ہیں مگر تعلقات میں ہندوستان کا بھی فائدہ ہے،ان ملکوں کا بھی۔

Previous Post

صدیوں پر محیط ہند-مسلم ممالک تعلقات: پروفیسر اخترالواسع

Next Post

بدھوڑی کا ذلالت آمیزبیان، نئی پارلیمنٹ شرمسار

Next Post
بدھوڑی کا ذلالت آمیزبیان، نئی پارلیمنٹ شرمسار

بدھوڑی کا ذلالت آمیزبیان، نئی پارلیمنٹ شرمسار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist