منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جی ۲۰؍ اجلاس کے دوران انڈیگو کی فلائٹس متاثر ہونے کا خدشہ

Rubina by Rubina
ستمبر 6, 2023
in بھارت, سیاست
567 0
0
جی ۲۰؍ اجلاس کے دوران انڈیگو کی فلائٹس متاثر ہونے کا خدشہ
768
SHARES
470
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انڈیگو ایئرلائنس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نئی دہلی میں جی ۲۰؍ کے اجلاس کو مد نظر رکھتے ہوئے مسافروں کو دہلی ایئر پورٹ سے فلائٹس کے منسوخ ہونے کی اطلاعات دی جائیں گی۔ نئی دہلی میں جی ۲۰؍ کے اجلاس کے سبب انڈیگو نے ۸؍ تا ۱۱؍ ستمبر کو دہلی جانے والے یا دہلی ائیر پورٹس سےاڑان بھرنے والی فلائٹوں کے مسافروں کو ایک بار کی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔اس ضمن میں ائیر لائنس نے یہ اطلاع فراہم نہیں کی ہیں کہ کتنی فلائٹس کے متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔ خیال رہے کہ نئی دہلی میں ۹؍ اور ۱۰؍ ستمبر کو جی ۲۰؍ کا اجلاس متوقع ہے۔ ائیر لائنس نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ مسافروں کو اپنی فلائٹوں کو فنڈز کے ساتھ منسوخ کرنے یا ری شیڈویل کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ مسافروں کو فلائٹوں کے منسوخ ہونے یا ان کے شیڈویل میں کچھ تبدیلیوں کے بارے میں پہلے ہی مطلع کر دیا جائےگا۔ دہلی ایئرپورٹ سے خط آغاز کی فلائٹوں کے ہی متاثر ہونے کے امکانات ہیں اور ائیر لائنس نے ان مسافروں کیلئے جو اپنے سفر کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر رہے ہیں چارجیس میں رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو افسران نے کہا تھا کہ ائیر لائنس نے فلائٹس کے آپریشنز کو تبدیل دینے کا فیصلہ کیا ہے اورمنتخب کی گئی فلائٹوں کے منسوخ یا ری شیڈویل ہونے کے امکانات ہیں۔ ان میں سے ایک حکام نے یہ اطلاع بھی دی تھی کہ ۸؍ تا ۱۰؍ ستمبر ۱۲۰؍ فلائٹوں کے متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔ خیال رہے کہ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیر پورٹ ملک کا سب سے بڑا ائیر پورٹ ہے جسے ڈائل آپریٹ کرتا ہے اور یہاں سے تقریباً روزانہ ایک ہزار ۳۰۰؍ طیارے اڑان بھرتے ہیں۔ ۲۶؍ اگست کو ڈائل نے کہا تھا کہ اسے ۸؍ ستمبر سے تقریباً ۳؍ دنوں کیلئےائیر لائنس کی جانب سے ۸۰؍ روانگی فلائٹوں اور اس سے زیادہ آنےو الی مقامی پروازوں کے منسوخ کرنے کی درخواست فراہم ہوئی تھیں۔

Previous Post

اختیارات کے ارتکاز کی جانب ایک اور قدم

Next Post

وزیراعظم کے نام سونیا گاندھی کا ۹؍ نکاتی مکتوب

Next Post
وزیراعظم کے نام سونیا گاندھی کا ۹؍ نکاتی مکتوب

وزیراعظم کے نام سونیا گاندھی کا ۹؍ نکاتی مکتوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist