اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

منی پور تشدد: سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے 21 مقدمات آسام منتقل کیے، ہائی کورٹ کے نامزد جج کریں گے سماعت

Rubina by Rubina
اگست 26, 2023
in بھارت, سیاست
567 0
0
منی پور تشدد: سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے 21 مقدمات آسام منتقل کیے، ہائی کورٹ کے نامزد جج کریں گے سماعت
876
SHARES
666
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، سپریم کورٹ نے منی پور تشدد کیس میں منصفانہ سماعت کے مدنظرمتاثرین اور گواہوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعہ کی جارہی 21 مقدمات کی تحقیقات آسام میں نامزد ججوں کے ایک گروپ کو منتقل کرنے کا جمعہ کو حکم دیا۔

چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے منی پور تشدد کے بعد دائر درخواستوں کی سماعت کے بعد عبوری حکم جاری کیا۔
بنچ نے گوہاٹی ہائی کورٹ پر زور دیا کہ وہ ایسے ججوں کا انتخاب کرے جو منی پور میں رائج ایک سے زیادہ زبانوں میں مہارت رکھتے ہوں۔ یہ بھی ہدایت دی کہ منی پور میں جہاں نامزد مقامی مجسٹریٹ موجود ہیں وہاں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کو یقینی بنایا جائے۔ سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے بنچ کو بتایا کہ ہم منی پور میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کا خیال رکھیں گے اور اسے ریاست میں بحال کیا جائے گا۔ عدالت نے سالیسٹر جنرل کے ان دلائل کو بھی ریکارڈ پر لیا۔

سپریم کورٹ اس معاملے کی اگلی سماعت یکم ستمبر کو کرے گی۔

بنچ کی صدارت کرتے ہوئے جسٹس چندر چوڑ نے کہا، ’’موجودہ مرحلے میں منی پور کے مجموعی ماحول کے پیش نظر اور فوجداری انصاف انتظامیہ کے منصفانہ عمل کو یقینی بنانے کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے ایک یا زیادہ عدالتی افسران کو نامزد کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔
عدالت عظمیٰ نے اپنے حکم میں یہ بھی کہا کہ ملزم کی پیشی، ریمانڈ، عدالتی حراست، حراست میں توسیع اور تفتیش کے سلسلے میں دیگر کارروائیوں کی تمام درخواستیں فاصلہ اور سیکورٹی کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے آن لائن موڈ میں چلانے کی اجازت دی جاتی ہے۔
بنچ نے یہ بھی کہا ہے کہ جب بھی عدالتی حراست کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو وہ آںے جانے سے بچنے کے لئے منی پور میں دی جائے گی۔

جسٹس چندرچوڑ نے کہا، ”منی پور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس اس مقصد کے لیے ایک یا زیادہ مجسٹریٹس کو نامزد کریں گے۔ ٹیسٹ شناختی پریڈ (ٹی آئی پی) کوقائم مقام چیف جسٹس کے نامزد کردہ مقامی مجسٹریٹس کی موجودگی میں منعقد کرنے کی اجازت ہے۔”

عدالت عظمیٰ کے حکم میں کہا گیا ہے کہ گرفتاری کی مانگ کرنے والی درخواستوں کو آن لائن کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

Previous Post

خوشگوار ازدواجی زندگی اور میاں بیوی کے حقوق

Next Post

دوبیگمات کی ضد میں پھنسا بنگلہ دیش

Next Post
دوبیگمات کی ضد میں پھنسا بنگلہ دیش

دوبیگمات کی ضد میں پھنسا بنگلہ دیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist