پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

آرپی ایف جوان کی اندھا دھند فائرنگ، ایک اے آئی ایس افسر سمیت ۳؍ مسافر جاں بحق

Rubina by Rubina
جولائی 31, 2023
in بھارت, سیاست
454 0
0
آرپی ایف جوان کی اندھا دھند فائرنگ، ایک اے آئی ایس افسر سمیت ۳؍ مسافر جاں بحق
650
SHARES
575
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریلوے انتظامیہ نے اطلاع دی ہے کہ مہاراشٹر کے پال گھر ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک آر پی ایف جوان نے چلتی ٹرین میں ایک سب انسپکٹر سمیت ۴؍افراد پر فائرنگ کردی جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق ملزم (آر پی ایف جوان) نے اگلے اسٹیشن پر کود کر فرارہونے کی کوشش کی لیکن پولیس نے اسے پکڑنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ اس ضمن میں آر پی ایف کا کہنا ہے کہ ’’یہ واقعہ جے پور سے ممبئی جانے والی ایکسپریس ( ۱۲۹۵۶) میں آج صبح ۵؍ بجے کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ میں ۴؍ افراد کی موت کی اطلاع موصول ہوئی ہے جن میں ایک اے ایس آئی بھی شامل ہے۔ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ اطلاع ہمیں شمالی جی آر پی کے ڈی سی پی نےفراہم کی ہے۔‘‘
ملزم آر پی ایف کانسٹبل چیتن سنگھ نے صبح تقریباً ۵؍ بجے چلتی ٹرین میں اپنی سرکاری گن سے اندھا دھند فائرنگ کی جس کی وجہ سے ان کے اپنے ساتھی اے ایس آئی تکارام مینا اور دیگر ۳؍ مسافروں کی گولی لگنے کی وجہ سے جائے وقوع ہی پر موت واقع ہو گئی۔ واضح رہے کہ یہ ٹرین جے پور سے ممبئی آرہی تھی۔ مہلوکین میں شامل آر پی ایف آفیسر تکارام مینا راجستھان کے شہرسوائی مادھوپورکے رہنے والے ہیں جبکہ چیتن سنگھ کا تعلق اترپردیش کے ضلع ہاتھرس سے ہے۔ ریلوے کی جانب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آر پی ایف کے دو جوانوں نےملزم کو حراست میں لینے میں کامیابی حاصل کرلی اوراس کا بیان لے لیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ چیتن سنگھ کا شمار فورس کےبڑے افسران میں کیا جاتا ہے۔

Previous Post

شردپوار کے ہاتھوں مودی کو ایوارڈ دینے کے پروگرام سے اپوزیشن بے چین

Next Post

منی پور میں حالات بد سے بدتر، فوری مداخلت ضروری

Next Post
منی پور میں حالات بد سے بدتر، فوری مداخلت ضروری

منی پور میں حالات بد سے بدتر، فوری مداخلت ضروری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist