پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

امیر-غریب کے بیچ بڑھتی کھائی کو بھرکے آنسوؤں کو پونچھنا ہوگا: راہل گاندھی

Rubina by Rubina
جولائی 29, 2023
in بھارت, سیاست
875 0
0
امیر-غریب کے بیچ بڑھتی کھائی کو بھرکے آنسوؤں کو پونچھنا ہوگا: راہل گاندھی
765
SHARES
555
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ئی دہلی: ملک میں بے تحاشہ مہنگائی نے ایک طرف جہاں سبزیوں کو عوام کی پہنچ سے دور کر دیا ہے، وہیں سبزی فروش بھی معاش زندگی کی جستجو میں نڈھال ہو رہے ہیں۔ دریں اثنا، راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ کر کے مہنگائی کا مسئلہ اٹھایا ہے۔ راہل گاندھی نے ملک کی دو تصاویر پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کس طرح کچھ لوگوں کے پاس دولت کے انبار ہیں جبکہ کچھ لوگ بنیادی چیزوں سے بھی محروم ہیں۔
راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا ’’ملک کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔ ایک طرف وہ طاقت ور لوگ ہیں جنہیں اقتدار کا تحفظ حاصل ہے اور جن کے اشاروں پر ملک کی پالیسیاں بن رہی ہیں اور دوسری طرف عام ہندوستانی ہے، جس کی پہنچ سے سبزی جیسی بنیادی چیز بھی دور ہوتی جا رہی ہے۔ ہمیں امیر اور غریب کے درمیان بڑھتی اس کھائی کو بھر کے ان آنسوؤں کو پونچھنا ہوگا۔‘‘
راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ کے ساتھ للن ٹاپ کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں آزاد پور منڈی میں ایک سبزی فروش رامیشور سے بات کی گئی ہے۔ 20 جولائی 2023 کی اس ویڈیو میں رامیشور جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتے اور زار و قطار رونے لگتے ہیں۔ سبزی فروش رامیشور کہتے ہیں ’’ٹماٹر بہت مہنگا ہے، میری ہمت (خریدنے کی) نہیں پڑ رہی ہے۔ جانے کیا بھاؤ بکے، پھر ہمیں نقصان ہو جاتا ہے۔ گزار نہیں ہو پاتا۔ جو چیز لینے جائیں وہی مہنگی ہے۔‘‘
رپورٹر جب یہ پوچھتے ہیں کہ ٹماٹر کے علاوہ کچھ اور خرید لیں تو رامیشور رونے لگتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے کہ کچھ اور خرید سکیں۔ وہ کہتے ہیں ’’ہماری گزر نہیں ہو رہی ہے۔ 4 ہزار روپے کرایہ پر رہتے ہیں اور 100-200 روپے بھی نہیں کما پار رہے ہیں۔‘‘

 

Previous Post

بی جے پی نے دو مسلمانوں کو قومی نائب صدر بنایا

Next Post

کربلا! ظالم پر مظلوم کی فتح

Next Post
کربلا! ظالم پر مظلوم کی فتح

کربلا! ظالم پر مظلوم کی فتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist