جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مرکز نے سپریم کورٹ سے ای ڈی کے ڈائریکٹر سنجے مشرا کی میعاد 31 جولائی سے آگے بڑھانے کی درخواست کی

Rubina by Rubina
جولائی 26, 2023
in بھارت, سیاست
345 0
0
مرکز نے سپریم کورٹ سے ای ڈی کے ڈائریکٹر سنجے مشرا کی میعاد 31 جولائی سے آگے بڑھانے کی درخواست کی
768
SHARES
667
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، سپریم کورٹ کی جانب سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کی توسیع کو غیر قانونی قرار دینے اور ان کی مدت ملازمت کی حد 31 جولائی 2023 مقرر کرنے کے باوجود مرکزی حکومت نے ایک بار پھر ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست کی۔ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔
جسٹس بی آر گاوائی کی سربراہی والی بنچ نے مرکزی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کی درخواست پر کل اس معاملے کی سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔
‘خصوصی تذکرہ’ کے دوران مسٹر مہتا نے موجودہ ای ڈی ڈائریکٹر مشرا کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے دائر درخواست کی سماعت کرنے کی استدعا کی۔
ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن، جنہوں نے مسٹر مشرا کی سروس میں بار بار توسیع کے خلاف ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کی طرف سے دائر کی گئی پی آئی ایل کی دلیل کو ایک ٹویٹ میں مرکز کی درخواست کو ‘مضحکہ خیز’ قرار دیا۔
واضح رہے کہ 11 جولائی کو جسٹس گاوائی کی سربراہی والی بنچ نے مسٹر مشرا کی ایک ایک برس کے دو میعاد کی توسیع کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ تاہم انہیں 31 جولائی تک اپنے عہدے پر برقرار رہنے کی مہلت دی تھی۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ وسیع تر عوامی مفاد کے پیش نظر انہیں (سنجے کمار مشرا) کو 31 جولائی 2023 تک موجودہ عہدے پر رہنے کی اجازت ہے۔ یعنی حکومت کو اس عہدے پر کسی اور افسر کی تقرری کے لیے تقریباً 20 دن کا وقت دیا گیا تھا۔
تاہم بنچ نے سنٹرل ویجیلنس کمیشن (ترمیمی) ایکٹ 2021 اور مرکزی حکومت کے دہلی اسپیشل پولیس اسٹیبلشمنٹ (ترمیمی) ایکٹ 2021 کی درستگی کے چیلنج کو مسترد کردیا تھا۔
یہ دونوں ترمیم شدہ ایکٹ سینٹرل انویسٹی گیشن ایجنسیوں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ڈائریکٹر کے عہدے کی مدت میں 5 سال تک توسیع کی اجازت دیتے ہیں –

عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے یہ واضح ہوا کہ سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) اور ای ڈی چیف کے عہدے کے افسران کی زیادہ سے زیادہ پانچ سال کی مدت کے لیے توسیع کرنا قانونی ہے۔
عدالت عظمیٰ نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ اس نے پایا کہ 08 ستمبر 2021 (کامن کاز کیس میں) کے اپنے سابقہ ​​فیصلے میں جاری کردہ مینڈیٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسٹر مشرا کو 17 نومبر 2021 اور 17 نومبر 2022 کو ایک ایک سال کی مدت کے لیے توسیع کی گئی تھی۔
بنچ نے کہا تھاکہ ’’مرکزی حکومت مینڈیٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حکم جاری نہیں کر سکتی تھی۔‘‘
جسٹس گوائی نے کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا اور ڈاکٹر جیا ٹھاکر، ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے لیڈر ساکیت گوکھلے اور مہوا موئترا، وکیل ایم ایل شرما، کرشنا چندر سنگھ اور سماجی کارکن ونیت نارائن اور این جی او کامن کاز اٹ کی طرف سے ای ڈی کے ڈائریکٹر کی مدت پر تنقید کی گئی تھی۔ ایکٹ کی توسیع کو چیلنج کرنے والی علیحدہ درخواستوں پر 103 صفحات میں اپنا فیصلہ سنایا تھا۔
ترامیم کے بعد مرکزی حکومت کو ای ڈی ڈائریکٹر کی میعاد پانچ سال تک بڑھانے کا حق ہے۔
بنچ نے اپنے فیصلے میں (رضاکارانہ تنظیم کامن کاز کیس میں) کہا تھا کہ حکومت پر دو سال سے زیادہ مدت کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹر کی تقرری پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
بنچ نے یہ بھی واضح کیا تھا کہ کسی ایکٹ کے ذریعہ مینڈیٹ کو الگ کرنا ایک ناقابل قبول قانون سازی کا عمل ہوگا۔

Previous Post

خوبصورت پرندے لاہورسے کیوں روٹھ گئے؟

Next Post

بھوپال میں ایشیا کا سب سے بڑا بین الاقوامی ادبی میلہ ‘انمیش’

Next Post
بھوپال میں ایشیا کا سب سے بڑا بین الاقوامی ادبی میلہ ‘انمیش’

بھوپال میں ایشیا کا سب سے بڑا بین الاقوامی ادبی میلہ ‘انمیش’

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist