ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

امریکہ میں پہلی مرتبہ عیدالفطر کی سرکاری چھٹی

Rubina by Rubina
اپریل 21, 2023
in دنیا, سیاست
764 0
0
امریکہ میں پہلی مرتبہ عیدالفطر کی سرکاری چھٹی
467
SHARES
579
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ میں پہلی دفعہ ایک بلدیہ نے عید الفطر کی سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
ریاست مشی گن کے شہر ڈیئر بورن کے مسلمان عید الفطر کے پہلے دن سرکاری چھُٹی کریں گے۔ڈیئر بورن بلدیہ کے میئر عبداللہ حمود نے مقامی ذرائع ابلاغ کے لئے انٹرویو میں کہا ہے کہ "پہلی دفعہ کوئی بلدیہ عید الفطر کے لئے چھُٹی کا اعلان کر رہی ہے اور اس طرح آپ کے اعتقادات بھی دوسروں کی طرح سرکاری سطح پر تسلیم کر لئے گئے ہیں۔ میرے خیال میں یہ نہایت اہم پیش رفت ہے۔ پہلی دفعہ اس شہر میں پیدا ہونے اور یہیں پلنے بڑھنے والے مسلمان خود کو اس شہر کا حصّہ محسوس کر رہے ہیں”۔
ٹی آر ٹی کے مطابق اس فیصلے کے ساتھ امریکہ میں پہلی دفعہ کسی بلدیہ کے تمام ملازمین عید الفطر کے پہلے دن سرکاری تعطیل کر سکیں گے۔ 21 اپریل بروز جمعہ کو شہر کی بلدیہ عمارتیں، عدالتیں اور کتب خانے جیسے سرکاری ادارے بھی بند ہوں گے۔
علاوہ ازیں ڈیئر بورن بلدیہ کے تعاون سے عید کے دوسرے دن شہر میں بلا اجرت فیسٹیول کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ عبداللہ حمود لبنان الاصل مسلمان ہیں اور 2021 میں ڈیئر بورن کے بلدیہ میئر منتخب ہوئے۔
ڈیئر بورن بھاری مسلمان آبادی کے ساتھ امریکہ کے مسلمان آبادی والے شہروں میں سرفہرست ہے۔شہر میں ایک لاکھ 10 ہزار کے لگ بھگ عرب الاصل مسلمان آباد ہیں۔
امریکہ کے بھاری مسلمان آبادی والے نیویارک اور نیو جرسی جیسے شہروں میں بھی عید الفطر کے موقع پر اسکولوں میں چھٹی کی جاتی ہے۔
کچھ عرصے سے نیویارک میں اقوام متحدہ کا مرکزی دفتر بھی عید الفطر کے موقع پر بند رہتا ہے۔

Previous Post

بی جے پی2024زے پہلے بڑا داؤ کھیلے گی؟کامن سول کوڈ پراگے بڑھنے کی تیاری

Next Post

Next Post

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist