اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پونم ڈھلوں کو صرف چھٹیوں میں شوٹنگ کی شرط پر اجازت ملی تھی

Rubina by Rubina
اپریل 18, 2023
in بھارت, دنیا, سنیما
879 0
0
پونم ڈھلوں کو صرف چھٹیوں میں شوٹنگ کی شرط پر اجازت ملی تھی
646
SHARES
621
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سےتقریباً۳؍دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔ پونم ڈھلوں کی پیدائش۱۸؍ اپریل ۱۹۶۲ء کو کانپور میں ہوئی۔ان کے والد ہندستانی فضائیہ میں انجینئر تھے۔انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم چنڈی گڑھ کارمیل کانوینٹ ہائی اسکول سےپوری کی۔۱۹۷۷ءمیںپونم ڈھلوں کو آل انڈیا بیوٹی کانٹیسٹ میں حصہ لینے کا موقع ملا جس میں وہ پہلےمقام پررہیں۔ اس درمیان پونم ڈھلوں کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر ڈائریکٹر پروڈیوسر، یش چوپڑا نے اپنی فلم ترشول میں کام کرنے کی پیشکش کی۔پہلے تو انہوں نے اس پیشکش سے انکار کردیا لیکن بعدمیں ان کی دوست نےانہیںسمجھایاکہ فلموں میں کام کرنا کوئی بری بات نہیں ۔ اس کے بعد پونم ڈھلوں کے گھر والوں نے انہیں اس شرط پر فلموں میں کام کرنے کی اجازت دی کہ وہ اسکول کی چھٹیوں کے دوران ہی فلموں میں کام کریں گی۔
۱۹۷۹ءمیںیش چوپڑا کے ہی بینرمیںبن رہی فلم ’نوری‘ میں ان کو دوبارہ کام کرنے کا موقع ملا۔ بہترین نغموں، موسیقی اور ایکٹنگ سے سجی اس فلم کی کامیابی نے ا نہیں ہی نہیں بلکہ اداکارفاروق شیخ کو بھی اسٹاربنادیا۔فلم میں لتامنگیشکرکی آوازمیں’’آجارے میرے دلبر آجا‘‘ گیت آج بھی دلکشی رکھتا ہے۔
۱۹۸۸ءمیںانہوںنےفلم ڈائریکٹر اشوک ٹھکاریا کے ساتھ شادی کرلی۔ اشوک نے دل، بیٹا ،راجہ،مستی اور من جیسی کئی کامیاب فلمیں بنائیں۔ اس کےبعدپونم ڈھلوں نے فلموں کام کرنا بند کردیا۔ ۱۹۹۲ءمیں فلم ورودھی کے بعد انہوں نے تقریباً۵؍ سال تک فلم انڈسٹری سے کنارہ کرلیا۔ ۱۹۹۷ءمیںفلم جدائی میں انہوں نے اپنے کریئرکی دوسری اننگ شروع کی۔پونم ڈھلوں نے مداحوں کی پسند کا خیال رکھتےہوئے چھوٹے پردے کابھی رخ کیا اور انداز اور کٹی پارٹی جیسے سیریلوں میں کام کرکے انہوں نے اپنے مداحوں کا دل جیت لیا۔ یہی نہیں انہوں نے بگ باس کے تیسرے سیزن میں بھی حصہ لیا۔جس میں وہ تیسرےمقام پر رہیں۔
فلموں میں مختلف کردار ادا کرنے کے بعد پونم ڈھلوں سماجی کاموں میں دلچسپی لینے لگیں۔ انہوں نےشراب چھڑانے،ایڈس او ر خاندانی بہبود جیسے سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے کرسماج کو بیدار کرنے کی کوشش کی۔ اسی درمیان انہوں نے اپنی میک اپ وین کمپنی ’وینیٹی‘قائم کی، جو فلم انڈسٹری میںفنکاروںکوان کےمیک کی تمام سہولیات فراہم کراتی ہے۔ پونم ڈھلوں نے تقریباً ۷۰؍ فلموں میں کام کیا ہے۔ وہ ان دنوں فلم انڈسٹری میں سرگرم نہیں ہیں۔

 

Previous Post

دن بدن گھٹ رہا ہے امریکہ کا وقار

Next Post

کھارگھر : مہلوکین کی تعداد ۲۰؍ ہوگئی، زائد از ۳؍ سو زیر علاج

Next Post
کھارگھر : مہلوکین کی تعداد ۲۰؍ ہوگئی، زائد از ۳؍ سو زیر علاج

کھارگھر : مہلوکین کی تعداد ۲۰؍ ہوگئی، زائد از ۳؍ سو زیر علاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist