ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

وزیراعظم نے راجستھان کے وزیراعلیٰ کی تعریف کی، اشوک گہلوت نے سیاسی چال بتایا

Rubina by Rubina
اپریل 13, 2023
in بھارت, سیاست
975 0
0
وزیراعظم نے راجستھان کے وزیراعلیٰ کی تعریف کی، اشوک گہلوت نے سیاسی چال بتایا
764
SHARES
572
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راجستھان میں کانگریس لیڈر سچن پائلٹ کی اپنی پارٹی سے سرد جنگ کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی ’تعریف‘ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دونوں ہاتھوں میں لڈوہیں۔ یہ باتیں انہوں نے بدھ کو راجستھان کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب میں کیا۔ انہوں نے نئی دہلی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جے پور ریلوے اسٹیشن سے اسے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ راجستھان کی سرزمین، جو ماں بھارتی کی پوجا کرتی ہے، کو آج پہلی وندے بھارت ٹرین مل رہی ہے اور دہلی کینٹ، اجمیر وندے بھارت ایکسپریس سے جے پور، دہلی کا سفر آسان ہو جائے گا۔ اس ٹرین سے راجستھان کی سیاحت کی صنعت میں بھی کافی مدد ملے گی۔ پشکر ہو یا اجمیر شریف، عقیدت مندوں کیلئے ایسے اہم مقامات پر پہنچنا آسان ہو جائے گا۔
وزیراعظم نے کہا کہ’’ گزشتہ دو مہینوں میں، یہ چھٹی وندے بھارت ایکسپریس ہے جسے مجھے جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب سے یہ جدید ٹرینیں ملک میں شروع ہوئی ہیں، تقریباً۶۰؍ لاکھ لوگ ان ٹرینوں میں سفر کر چکے ہیں۔ وندے بھارت کی تیز رفتاری سب سے زیادہ ہے۔ خصوصیت یہ ہے کہ اس سے لوگوں کا وقت بچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مینوفیکچرنگ کی مہارت سے لے کر سیکوریٹی کی ضمانت تک۔ انہوں نے مزیدکہا کہ تیز رفتاری سے لے کر خوبصورت ڈیزائن تک، وندے بھارت کو بہت سی خصوصیات سے نوازا گیا ہے،اسلئے اس کی ہرطرف تعریف ہو رہی ہے۔
بعد ازاں وزیراعلیٰ گہلوت نے اس پر ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیاسی چال ہے۔

Previous Post

کرناٹک: بی جے پی میں اندرونی خلفشار

Next Post

مضافات کی مختلف مساجد کے زیر اہتمام تراویح کی متعدد جماعتیں

Next Post
مضافات کی مختلف مساجد کے زیر اہتمام تراویح کی متعدد جماعتیں

مضافات کی مختلف مساجد کے زیر اہتمام تراویح کی متعدد جماعتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist