­
جمشید پور میں فرقہ وارانہ تشدد ، متعدد دکانیں اور گاڑیاں نذر آتش،۵۰؍ گرفتار، انٹرنیٹ بند - مسلم ٹوڈے
اتوار, جون 1, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جمشید پور میں فرقہ وارانہ تشدد ، متعدد دکانیں اور گاڑیاں نذر آتش،۵۰؍ گرفتار، انٹرنیٹ بند

Rubina by Rubina
اپریل 12, 2023
in بھارت, سیاست
346 0
0
جمشید پور میں فرقہ وارانہ تشدد ، متعدد دکانیں اور گاڑیاں نذر آتش،۵۰؍ گرفتار، انٹرنیٹ بند
657
SHARES
574
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رام نومی کے موقع پر بہار اور مغربی بنگال میں فساد کے بعد اتوار کی رات جھارکھنڈکےجمشید پور میں بھی فرقہ وارانہ تصادم پھوٹ پڑا۔ مذہبی پرچم پر گوشت چپکا کر مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام عائد کرکے برپا کئے گئے فساد کے دوران متعدد گاڑیاں اور دکانیں نذر آتش کر دی گئیں۔شاستری نگر میں تشدد کی ان وارداتوں کے بعد حالات کو کنٹرول میں کرنے کیلئے دفعہ ۱۴۴؍ نافذ کرکے انٹرنیٹ بند کردیاگیاہے۔ ساتھ ہی پولیس کا مسلسل فلیگ مارچ جاری ہے۔ ابتدائی طو رپر ۵۰؍ افراد کو حراست میں لیا گیاہے۔
پولیس نے اس بات کی تصدیق کی کہ اتوار کی رات جمشید پور میں فرقہ وارانہ تصادم کے دوران دونوں طرف سے ایک دوسرے پر نہ صرف پتھراؤ کیا گیا بلکہ لاٹھی ڈنڈوں سے حملے ہوئے اور کئی دکانوں اور گاڑیوں کو نذر آتش کردیا گیا۔ ایس ایس پی پربھات کمار نے بتایا کہ ’’بی جےپی لیڈر ابھے سنگھ سمیت ۵۰؍ سے زائد افراد کو گرفتار کیاگیاہے ۔ مزید تفتیش کی جارہی ہے۔‘‘پیر کی صبح عوام میں اعتماد بحال کرنے کیلئے پولیس نے علاقے میں فلیگ مارچ کیا۔
حالانکہ انتظامیہ نے انٹرنیٹ بند کرنے کی تصدیق نہیں کی ہے مگر مقامی افراد نے بتایا کہ انٹرنیٹ خدمات متاثر ہیں۔ پولیس نے تشدد کے دوران ۲؍ دکانوں اور ایک آٹو رکشا کو نذر آتش کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔ بھیڑ کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کو آنسو گیس استعمال کرنی پڑی۔ یہاں سنیچر کی رات کو مقامی تنظیم کے چند افراد کے اس دعوے کے بعد سے کشیدگی پھیلی ہوئی تھی کہ انہیں رام نومی کے پرچم پر گوشت لگا ہوا ملا ہے۔اسے ہندوؤں کے جذبات کو مجروح کرنے کی دانستہ کوشش سے تعبیر کرتے ہوئے عوام کے جذبات کو بھڑکایا گیا جس کے نتیجے میں غم وغصہ پھیلنے لگا جو اتوار کو توڑ پھوڑ اور آتشزنی کی شکل میں ظاہر ہوا۔

Previous Post

راجستھان :کانگریس اعلیٰ کمان سرگرم مگر سچن پائلٹ آج بھوک ہڑتال پر مصر

Next Post

ریاست میں پھر بے موسم برسات، ژالہ باری، فصلیں تباہ

Next Post
ریاست میں پھر بے موسم برسات، ژالہ باری، فصلیں تباہ

ریاست میں پھر بے موسم برسات، ژالہ باری، فصلیں تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -