­
گجرات فساد کے دوران درجنوں قتل اور آبروریزی کے ۲۶؍ ملزم بری - مسلم ٹوڈے
ہفتہ, مئی 31, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

گجرات فساد کے دوران درجنوں قتل اور آبروریزی کے ۲۶؍ ملزم بری

Rubina by Rubina
اپریل 3, 2023
in بھارت, سیاست
536 0
0
گجرات فساد کے دوران درجنوں قتل اور آبروریزی کے ۲۶؍ ملزم بری
565
SHARES
670
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گجرات کی ایک مقامی عدالت نے ۲۰۰۲ء کے مسلم کش فسادات کے ایک اہم کیس کے تمام ۲۶؍ ملزمین کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر رہا کردیا۔ ان ملزمین پر فساد کے دوران گجرات کے کرول علاقے میں مختلف وارداتوں میں ایک درجن سے زائد قتل اور آبروریزی کا الزام تھا۔ ۲۰؍ سال پرانے اس کیس میں کل ملزمین کی تعداد ۳۹؍ تھی مگر ۱۳؍ مقدمے کی شنوائی کے دوران ہی ہلاک ہوگئے۔ صرف ۲۶؍ ملزمین پورے مقدمے کا سامنا کیا۔
پنچل محل ضلع کے ہلول میں ایڈیشنل سیشن جج لیلا بھائی چڈاسما نے تمام ۲۶؍ ملزمین کو قتل اور اجتماعی آبروریزی کے الزامات سے بری کرتے ہوئے حوالہ دیا کہ استغاثہ ان کے خلاف خاطر خواہ ثبوت پیش نہیں کرسکا۔ الزام ہے کہ ۲۷؍ فروری کو گودھرا میں سابرمتی ٹرین کو نذر آتش کئے جانے کی مخالفت میں یکم مارچ ۲۰۰۲ء کو ’’بند‘‘ کے دوران ملزمین اس ہجوم کا حصہ تھےفساد پھوٹ پڑنے کے بعد قتل وغارتگری پراتر آیا تھا۔ ان کے خلاف دوسرے ہی دن ۲؍ مارچ کو کرول پولیس اسٹیشن میں شکایت درج ہوئی تھی۔ مقدمے کی سماعت کے دوران استغاثہ نے ملزمین کے خلاف ۱۹۰؍ گواہ اور۳۳۴؍ دستاویزی شواہد پیش کئے تاہم عدالت نے انہیں ناکافی قراردیا اور گواہوں کے بیانات میں موجود تضاد کا حوالہ دیتے ہوئے ملزمین کو بری کرنے کا حکم سنایا۔
یاد رہے کہ یکم مارچ کو کلول میں تیز دھار دار ہتھیاروں سے لیس کم وبیش ۲؍ ہزار فسادیوں نے قیامت صغریٰ برپا کردی تھی۔انہوں نے دکانوں اور گھروں کو نذر آتش کیا۔ پولیس فائرنگ میں زخمی ہونےو الے ایک شخص کو جب اسپتال لے جایا جارہاتھا تو اسے ٹیمپو میں ہی زندہ جلادیاگیاجبکہ ایک شخص جو مسجد سے باہر نکل رہاتھا کو موت کے گھاٹ اتارنے کےبعد اس کی لاش کو مسجد کے اندر رکھ کر نذر آتش کردیا گیاتھا۔اسی طرح ڈیلول گاؤں سے جان بچاکر کرول آرہے ۳۸؍ افراد کے ایک گروپ کو بھی فسادیوں نے نشانہ بنایا اور ان میں سے ۱۱؍ کو زندہ جلادیا۔اس دوران ایک خاتون کی اجتماعی آبروریزی بھی کی گئی۔

Previous Post

اورنگ آباد میں اُدھو کا بی جے پی اور مودی پر چوطرفہ حملہ

Next Post

ساورکرکی حمایت میں گورویاترا کا انعقاد، راہل سے معافی کا مطالبہ

Next Post
ساورکرکی حمایت میں گورویاترا کا انعقاد، راہل سے معافی کا مطالبہ

ساورکرکی حمایت میں گورویاترا کا انعقاد، راہل سے معافی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -