منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں ٹرمپ سرفہرست

Rubina by Rubina
مارچ 31, 2023
in دنیا, سیاست
655 0
0
ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں ٹرمپ سرفہرست
563
SHARES
351
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ فی الحال ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں سر فہرست ہیں ، سب سے زیادہ مقبول ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر فلوریڈ ا کے گورنررون ڈی سینٹیس ہیں۔ہندنژاد نکی ہیلی بہت کم مقبول ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں۲۰۲۴ء کے صدارتی انتخابات میں سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امیدواری کی تقریباً۵۴؍ فیصد ریپبلکن ووٹروں نے حمایت کی ہے جو فلوریڈا ریاست کے گورنر رون ڈی سینٹیس کی حمایت کرنے والوں کی دوگنی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔یہ معلومات جمعرات کو شائع ہونے والے فاکس نیوز سروے کی رپورٹ میں دی گئی ہے۔
سروے کے مطابق۲۴؍ فیصد افرادنے ڈی سینٹیس کی حمایت کی ہے۔ ٹرمپ کی مقبولیت میں گزشتہ فروری سے۱۱؍ فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ ڈی سینٹیس کی حمایت میں۴؍ فیصد کمی آئی ہے۔
گزشتہ۲۴؍ سے ۲۷؍ مارچ تک کئے جانے والے اس سروے میںایک ہزار ۷؍افراد سے سوالات پوچھے گئے تھے۔ سرو ے رپورٹ کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ کے قریبی اور سابق امریکی صدر مائیک پینس کی صرف ۶؍ فیصد ریپبلکن اراکین نے حمایت کی ، حالانکہ انہوں نے اپنی امیدواری کا دعویٰ نہیں ہے۔
ان دنوں ریپبلکن صدارتی امیدواروں میں سب سے سر گرم نکی ہیلی ہیں ۔حیرت انگیزطور پر ان کی صرف ۳؍ فیصد ریپبلکن نے اراکین نے حمایت کی ہے ۔ فروری کےسر وے میں نکی ہیلی کی ۷؍ فیصد اراکین نے حمایت کی تھی۔
گزشتہ دنوں امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا تھا کہ جو بائیڈن انتظامیہ انہیں ۲۰۲۴ء کے صدارتی انتخابات سے دور رکھنے کیلئے ہر حربہ استعمال کر رہی ہے۔ ریاست ٹیکساس کے شہر وائیکو میں ہفتے کو اپنی انتخابی مہم کی پہلی ریلی سے خطاب میں سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا تھا ،’’ مجھے الیکشن سے دور رکھنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی کیونکہ میں ملک کے مفاد کو اولین ترجیح دیتا ہوں۔ امریکہ کے عوام ملک کیلئے میری خدمات سے نہ صرف آگاہ ہیں بلکہ فی الحال مجھے اپنا پسندیدہ متبادل امیدوارسمجھتے ہیں۔مجھے ایک جھوٹے مواخذے میں الجھا کر اور سزا دلوا کر راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‘‘
انہوں نے اس کیلئے ڈیموکریٹک پارٹی پر سازش کا الزام بھی عائد کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو بنانا ریپبلک بنانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔سابق صدر کے خلاف ان دنوں امریکی شہر نیو یارک میں مین ہٹن کی گرینڈ جیوری کے سامنے ایک مقدمے کی کارروائی چل رہی ہےجس میں ان کے خلاف فردِ جرم عائد ہو سکتی ہے۔

Previous Post

الیکشن کمیشن نے پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

Next Post

عمران خان کی نظر میں پاکستان کےوزیرداخلہ دہشت گرد

Next Post
عمران خان کی نظر میں پاکستان کےوزیرداخلہ دہشت گرد

عمران خان کی نظر میں پاکستان کےوزیرداخلہ دہشت گرد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist