پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

راہل نے یہ پہلی بار پسماندہ طبقات کی نہیں کی توہین کی: اسمرتی

Rubina by Rubina
مارچ 29, 2023
in بھارت, سیاست
653 0
0
راہل نے یہ پہلی بار پسماندہ طبقات کی نہیں کی توہین کی: اسمرتی
235
SHARES
439
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی لیڈر اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے منگل کو ایک بار پھر راہل گاندھی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کانگریس کے سابق صدر نے دلت برادریوں کی توہین کی ہے۔
محترمہ ایرانی نے اتنا ہی نہیں،انہوں نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس لیڈروں نے صدر کو بھی نہیں بخشا اور گاندھی خاندان کی ہدایات پر عمل کرنے کے بارے میں تضحیک آمیز تبصرہ کیا۔ وہیں او بی سی کے بارے میں راہل گاندھی کے شرمناک ریمارکس کو پورا ملک دیکھ رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ راہل گاندھی کی سیاسی نفسیات پوری طرح ظاہر ہے اور وہ جھوٹے اور اندرون و بیرون ملک جھوٹ بولنے کے عادی بن چکے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ راہل گاندھی نے عوامی طور پر دعویٰ کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کریں گے اور ان کی شبیہ کو داغدار کریں گے۔ انہوں نے کہا ’’انہوں نے (راہل گاندھی) مسٹر مودی کی شبیہ کو خراب کرنے کے لئے ملک، بیرون ملک اور پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا۔ یہ وہ شخص ہے جو سپریم کورٹ کے سامنے ناک رگڑ کر معافی مانگتا ہے اور آج بزدل نہ ہونے کا ڈرامہ کرتا ہے۔
واضح رہے کہ مئی 2019 میں مسٹر راہل گاندھی نے وزیر اعظم کے خلاف ’چوکیدار چور ہے‘ کے طنز کے لیے سپریم کورٹ میں غیر مشروط معافی مانگی تھی۔

Previous Post

ایک اور ٹی وی اداکار کا انکشاف، رمضان میں ہی اسلام قبول کرلیا تھا اور اب میں اسلام کا پیروکار ہوں

Next Post

مدھیہ پردیش میں ایک اور محاذ تیار ہو رہا ہے

Next Post
مدھیہ پردیش میں ایک اور محاذ تیار ہو رہا ہے

مدھیہ پردیش میں ایک اور محاذ تیار ہو رہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist