بدھ, جون 18, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

آنکھیں پتھرا گئیں حیرت سے تماشائی کی دیکھ کر مست ادائیں تری انگڑائی کی

Rubina by Rubina
مارچ 20, 2023
in بھارت, تعلیم, دنیا
987 0
0
آنکھیں پتھرا گئیں حیرت سے تماشائی کی دیکھ کر مست ادائیں تری انگڑائی کی
765
SHARES
582
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آنکھیں پتھرا گئیں حیرت سے تماشائی کی
دیکھ کر مست ادائیں تری انگڑائی کی
مرضِ ہجر کے ماروں کا تھا جینا مشکل
زہر تم نے جو پلایا تو مسیحائی کی
دوریِ وصل میں کیا حال ہوا ہے اس کا
خیریت پوچھ لو آکر کبھی شیدائی کی
ہر قدم خارِ مُغیلاں نے رکھا آنکھوں پر
قدرصحرا میں نہیں کم ترے سودائی کی
لوگ دینے لگے ہر سَمت حوالے میر ے
معتبر ہوگئی شہرت مری رسوائی کی
جب سے توڑا ہے تری یاد نے رشتہ مجھ سے
بڑھ گئی اور بھی ظلمت شبِ تنہائی کی
ہے کسی جانِ بہاراں کی جو آمد آمد
آج کچھ اور ہے رونق مری انگنائی کی
جذبٔہ عشق میں تاثیر کہاں ہے صفؔوی
کچھ بھی وحشت نہ ہوئی کم مرے صحرائی کی

ڈاکٹر محمد صفوان صفوی
صدر شعبہ اُردو ۔سمستی پور کالج ۔سمستی پور
Dr Md Safwan Safwi
Head Department of Urdu
Samastipur College, Samastipur
BIHAR
safwansafwi@gmail.com

Previous Post

ممتا بنرجی اوراکھلیش یادو کی ملاقات

Next Post

وفا کی دیوی آج تشدد کا شکار

Next Post
وفا کی دیوی آج تشدد کا شکار

وفا کی دیوی آج تشدد کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist