ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

راہل گاندھی پیر کوکرناٹک کے دورہ پر جائیں گے

Rubina by Rubina
مارچ 17, 2023
in بھارت, سیاست
765 0
0
راہل گاندھی پیر کوکرناٹک کے دورہ پر جائیں گے
654
SHARES
468
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کرناٹک اسمبلی انتخابات کے پیش نظرکانگریس کے سرکردہ لیڈر راہل گاندھی پیر کو بیلگام میں اپنی پہلی انتخابی ریلی سے خطاب کریں گےجہاں وہ نوجوانوں کے لیے پارٹی کی ’گارنٹی‘ اسکیم کا اجراء کریں گے۔راہل،جو کئی پروگراموں سے خطاب کرنے کے لیے برطانیہ میںتھے، بدھ کو دارالحکومت میں لوٹ آئےہیں اورجلدہی انتخابی مہم میںسرگرم ہوجائیں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ راہل انتخابات سے قبل کانگریس کی طرف سےاس مرتبہ نوجوانوں کیلئے ممکنہ طورپر چوتھی ’گارنٹی‘اسکیم کا اعلان کریں گے۔ کرناٹک کےلیڈروں نے کہا کہ توقع ہے کہ راہل بے روزگار نوجوانوں کو بھتہ دینے کے وعدے کا اعلان کریں گے۔تاہم پارٹی کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔حال ہی میں، کانگریس کے اقتداروالی چھتیس گڑھ حکومت نے اپنے بجٹ میںبے روزگار نوجوانوں کیلئے ۲۵۰۰؍ روپے ماہانہ الاؤنس کا اعلان کیا ہے۔
ذرائع نےبتایا کہ راہل اور پرینکا انتخابات سے پہلے کرناٹک میں سلسلہ وار ریلیوں کا انعقاد کریں گے۔پارٹی سے۵؍’گارنٹی‘اسکیموں کی نقاب کشائی کی توقع ہےاوراب تک اس نے ۳؍ کا اعلان کیا ہے۔کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے گھریلو خواتین کو ماہانہ ۲؍ ہزار روپے’گرہ لکشمی‘ اسکیم کے تحت دینے کا اعلان کیا ہے۔پارٹی نے’گرہ جیوتی‘ اسکیم کے تحت ۲۰۰؍ یونٹ مفت بجلی اور’انّ بھاگیہ‘ اسکیم کے تحت۱۰؍کلو چاول مفت دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔
فی الحال، کانگریس کارکنان ووٹروں کو’گارنٹی کارڈ‘دے رہے ہیں،اوران سے وعدہ کر رہے ہیں کہ وہ اقتدار میں آنے کے بعداس کے تحت اعلان کریں گے۔ حال ہی میں اس نے ریاست کےہر گھر تک پہنچنےکیلئے’دروازے پر دستک‘ کے عنوان سےپروگرام کا بھی اہتمام کیا تھا۔
ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار، کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈرسدارامیا اور لیجسلیٹیو کونسل لیڈر آف اپوزیشن بی کے ہری پرساد نے بھی۳؍یاترائیں نکالی تھیں۔پارٹی نے اس سے قبل۴۰؍ فیصد حکومت‘ اور پے سی ایم‘مہم شروع کی تھی،جس کے تعلق سے لیڈران کا دعویٰ ہے کہ اس نے ووٹروں کو جھنجھوڑنے کا کام کیا ہے۔

Previous Post

ٹکرائو برقرار،تعطل جاری،جمہوریت دَم بخود، اپوزیشن پارٹیوں کی انسانی زنجیر

Next Post

شیوسینا تنازع پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

Next Post
شیوسینا تنازع پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

شیوسینا تنازع پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist