اتوار, مئی 11, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تہاڑ جیل میں سیسو دیا کو”خطرناک“مجرموں کے ساتھ رکھنے کا اے اے پی نے لگایا الزام

Rubina by Rubina
مارچ 9, 2023
in بھارت, سیاست
123 0
0
تہاڑ جیل میں سیسو دیا کو”خطرناک“مجرموں کے ساتھ رکھنے کا اے اے پی نے لگایا الزام
876
SHARES
662
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایک بیان میں تہاڑ جیل انتظامیہ نے کہاکہ ”منیش سیسودیا کو ان کی سکیورٹی ذہن میں رکھتے ہوئے ایک علیحدہ وارڈ دیاگیاہے۔ اس وارڈ میں کم سے کم قیدی ہیں جو غنڈہ عناصر نہیں ہیں او رجیل میں ان کا برتاؤ بہت اچھا ہے“۔

نئی دہلی۔مذکورہ عام آدمی پارٹی نے چہارشنبہ کے روز جیل کے اندر سابق ڈپٹی چیف منسٹر منیش سیسوڈیاکی ”سیفٹی“ کو لے کرتشویش کااظہار کیااور الزام لگایا کہ انہیں ”خطرناک“ مجرموں میں رکھا گیا ہے‘ ان الزامات کا جیل اتھاریٹیز نے انکار کیاہے۔

اے اے پی قومی ترجمان سوربھ بھردواج نے الزام لگایا کہ سیسوڈیا کو تہاڑ جیل میں دیگر مجرموں کے ساتھ رکھا گیا ہے اور ”ویپاسنا“ سیل سے انکار کردیاگیاہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ عدالت سے منظوری کے بعد بھی سیسوڈیا کو ”ویپاسنا“ سل میں فراہم نہیں کیاگیاہے۔

بھردواج نے کہاکہ ”منیش سیسودیا کے لئے جیل میں ویپاسنا سل کی ایک درخواست کی گئی تھی جس کو عدالت نے منظوربھی کردیا ہے۔ عدالت کی منظوری کے باوجود سیسوڈیا جیل نمبر 1میں مجرموں کے ساتھ رکھے گئے ہیں۔مرکز کو جواب دینا ہوگا کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا ہے“۔۔ سینئر اے اے پی لیڈر سنجے سنگھ نے بی جے پی اور مرکز دونوں پر شدید برہمی کااظہار کیا او رالزام لگایا کہ سی بی ائی اور ای ڈی جیسی مرکزی اداروں کا ”بیجا استعمال“کیاجارہا ہے۔ایک بیان میں تہاڑ جیل انتظامیہ نے کہاکہ ”منیش سیسوڈیا کو ان کی سکیورٹی ذہن میں رکھتے ہوئے ایک علیحدہ وارڈ دیاگیاہے۔اس وارڈ میں کم سے کم قیدی ہیں جو غنڈہ عناصر نہیں ہیں او رجیل میں ان کا برتاؤ بہت اچھا ہے“۔سیسوڈیا کوسی بی ائی نے ایکسائز پالیسی معاملے میں گرفتار کیاہے۔فی الحال وہ عدالتی تحویل میں ہیں۔اے اے پی کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات پر ردعمل پیش کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر منوج تیواری نے اے اے پی عوام کو ”گمراہ کرنے کی کوشش“ کرنے کا الزام لگایا ہے کیونکہ تہاڑ جیل دہلی حکومت کے محکمہ جیلوں کے تحت آتی ہے۔

 

 

Previous Post

روس کے پورے یوکرین میں کئی شہروں پر بڑے فضائی حملے

Next Post

خواتین کا عالمی دن اور مصری خاتون

Next Post
خواتین کا عالمی دن اور مصری خاتون

خواتین کا عالمی دن اور مصری خاتون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist