اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

حد ہوگئی:کھمبے باندھ کر مسلمانوں کی پٹائ کا ایس پی نے دفاع کیا

Rubina by Rubina
فروری 23, 2023
in بھارت, سیاست
432 0
0
حد ہوگئی:کھمبے باندھ کر مسلمانوں کی پٹائ کا ایس پی نے دفاع کیا
765
SHARES
555
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گاندھی نگر: کھیڑا ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش کمار گڑھیا نے گجرات ہائی کورٹ میں حلف نامہ دائر کر کے ان پولیس اہلکاروں کی طرف سے اکتوبر 2022 میں اوندھیلا گاؤں میں مسلم نوجوانوں کو سرعام پیٹنے کو جائز قرار دیا ہے۔ انڈین ایکسپریس نے ایس پی کے حلف نامہ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ’’مشتبہ افراد کو صرف امن اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے مقصد سے پکڑا گیا تھا۔‘‘
واضح رہے کہ گزشتہ سال 3 اکتوبر کو کھیڑا ضلع کے ایک گاؤں میں مسجد کے قریب گربا پروگرام کی مخالفت کے بعدفرقہ وارانہ جھگڑا ہوا تھا۔ اس واقعہ سے متعلق ایک ویڈیو میں کچھ پولیس اہلکاروں کو کچھ مسلم نوجوانوں کو کھمبے سے باندھ کر لاٹھیوں سے پیٹتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں سادہ لباس میں پٹائی کرتے ہوئے نظر آنے والے لوگوں کی شناخت کھیڑا ضلع کی لوکل کرائم برانچ (ایل سی بی) یونٹ کے پولیس اہلکاروں کے طور پر کی گئی تھی۔
انڈین ایکسپریس (Indian express) میں شائع رپورٹ کے مطابق، اگرچہ ایس پی نے پولیس کی کارروائی کا دفاع کیا ہے لیکن کپاڑونج ڈویژن کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی ایک عبوری رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ’’ذمہ دار پولیس افسران کے طور پر ملزم پولیس اہلکاروں کو دوسرے ذرائع استعمال کرنے اور ملزمان کو پکڑ کر کسی دوسرے محفوظ مقام پر لے جانے کی ضرورت تھی۔‘‘
اکتوبر میں ہونے والے اس واقعے کے بعد متاثرین ظہیر میاں ملک (62)، مقصود ملک (45)، شاہد میاں ملک (23)، شکیل میاں ملک (24) اور شہید راجہ ملک (25) نے 15 پولیس اہلکاروں کے خلاف گجرات ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔
ان پولیس اہلکاروں میں انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی- احمد آباد رینج)، کھیڑا سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی)، مٹر پولیس اسٹیشن کے 10 کانسٹیبل اور لوکل کرائم برانچ (ایل سی بی) کے 3 افسران شامل ہیں۔ گجرات ہائی کورٹ اس معاملے کی سماعت کر رہا ہے۔

Previous Post

میگھالیہ اور ناگالینڈ میں سخت معرکہ

Next Post

منیش سسودیا کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دینے کے وزارت داخلہ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

Next Post
منیش سسودیا کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دینے کے وزارت داخلہ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

منیش سسودیا کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دینے کے وزارت داخلہ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist