ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تین ہائی کورٹس میں 13 ایڈیشنل ججوں کی تقرری

Rubina by Rubina
فروری 6, 2023
in بھارت, سیاست
789 0
0
تین ہائی کورٹس میں 13 ایڈیشنل ججوں کی تقرری
567
SHARES
157
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، مرکزی حکومت نے پیر کو تین ہائی کورٹس کے لیے 13 ایڈیشنل ججوں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
مرکزی وزارت قانون و انصاف کے محکمہ انصاف کی طرف سے جاری کردہ علیحدہ علیحدہ سرکاری نوٹس کے مطابق، صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے دو جوڈیشل افسران اور 11 وکلاء کو ایڈیشنل جج مقرر کرنے کی اجازت دی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، الہ آباد میں چھ، مدراس میں پانچ اور کرناٹک ہائی کورٹ میں دو ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی گئی ہے۔
الہ آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج کے عہدے پر سید قمر حسن رضوی، منیش کمار نگم، انیش کمار گپتا، نند پربھا شکلا، کشتیج شیلیندر اور ونود دیواکر کو مقرر کیا گیا ہے۔
مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے عہدے پروکلاء لکشمنا چندر وکٹوریہ گووری، پللئی پکم بہوکٹومبی بالاجی، کندھاسامی کولندائیلو رام کرشنن کے علاوہ جوڈیشل افسران رامچندرن کلامتھی اور کے گووندراجن تلکواڑی کوتعینات کیاگیاہے۔
وکلاء – وجے کمار اداگوڑا پاٹل اور راجیش رائے کلنگلا کو کرناٹک ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔
مرکزی وزیر قانون و انصاف کرن رجیجو نے ان وکلاء اور جوڈیشل افسران کو بطورایڈیشنل جج ترقی دینے پر ایک ٹویٹ میں انہیں مبارکباد دی۔

Previous Post

ہندو اکثریت میں ہے ،اس لیے بھارت سیکولر ہے:یوگی جی کی منطق

Next Post

اڈانی گروپ کے ہزاروں کروڑ روپے کا ٹینڈر یوگی سرکار نے رد کردیا،مگر کیوں ؟

Next Post
اڈانی گروپ کے ہزاروں کروڑ روپے کا ٹینڈر یوگی سرکار نے رد کردیا،مگر کیوں ؟

اڈانی گروپ کے ہزاروں کروڑ روپے کا ٹینڈر یوگی سرکار نے رد کردیا،مگر کیوں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist