ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مغلوں نے ہندو سنسکرتی مٹانے کی کوشش کی ،ناکام رہے:آچاریہ پرمود کرشنم کا ‘انکشاف’

Rubina by Rubina
جنوری 24, 2023
in بھارت, دنیا, سیاست
487 0
0
مغلوں نے ہندو سنسکرتی مٹانے کی کوشش کی ،ناکام رہے:آچاریہ پرمود کرشنم کا ‘انکشاف’
456
SHARES
1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: جمعیتہ علماے ہند کے جلسوں،کانفرنسوں میں نعت پڑھ کر اور مسلمانوں کے مطلب کی باتیں کرکے دادو تحسین حاصل کرنے والےکانگریس کے سینئر لیڈراور ترجمان آچاریہ پرمود کرشنم نے اورنگ زیب اور مغل حکومت پر بڑا بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندو کلچر اور سناتن کلچر سچائی پر مبنی ہے۔ ہماری ثقافت کو مٹانے کی بہت کوششیں کی گئیں لیکن اسے ختم نہ کیا جا سکا۔وہ ایک ٹی وی ڈیبیٹ میں بول رہے تھے۔
اے بی وی کے مطابق کانگریس ترجمان نے کہا، "مغلوں نے 800 سال حکومت کی، ہماری ثقافت کو تباہ کرنے کی کوشش کی، لیکن ہم نہیں مٹے، دوسری بات یہ ہے کہ ہمارا آئیڈیل اورنگ زیب نہیں، ہمارا ہیرو چنگیز نہیں، اور نہ ہی ہمارا آئیڈیل انگریز ہے۔ ہمارے آدرش مہارانا پرتاپ، شیواجی ہیں۔ ہمارا آدرش سبھاش چندر بوس ہیں۔ ہندو کسی سے نہیں ڈرتا اور اگر ڈرتا ہے تو صرف پرماتما سے۔ ہندو کلچر کو کچلنے کی ہمیشہ کوشش کی گئی ہے۔”جو کامیاب نہیں ہوئی۔دراصل، اورنگ زیب سے متعلق تنازعہ مہاراشٹر سے شروع ہوا تھا۔ این سی پی لیڈر اجیت پوار نے اسمبلی میں کہا تھا کہ چھترپتی سنبھاجی مہاراج ‘دھرم ویر’ (مذہب کے محافظ) نہیں تھے، جس سے مہاراشٹر میں تاریخی شخصیات پر تنازعہ کھڑا ہوا تھا۔ اسی دوران نیشنل کانگریس پارٹی کے لیڈر جتیندر اوہاد نے کہا کہ مغل بادشاہ اورنگ زیب ہندو مخالف نہیں تھے۔
اوہاد نے کہا کہ چھترپتی سنبھاجی سنگمیشور کے سردیسائی واڈا میں تھے۔ انہوں نے کہا کہ اورنگزیب کو یہ اطلاع کس نے دی؟ یہیں پر اصل تاریخ مضمر ہے۔ جتیندر نے بتایا کہ ان کو بہادر گڑھ لایا گیا، جہاں ان کی آنکھیں نکال دی گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ بہادر گڑھ قلعے کے قریب ایک وشنو مندر تھا، اگر اورنگ زیب ہندو دشمن ہوتا تو وشنو مندر کو بھی تباہ کر دیتا۔

مغلوں نے ہندو سنسکرتی مٹانے کی کوشش کی ،ناکام رہے:آچاریہ پرمود کرشنم کا ‘انکشاف’
نئی دہلی: جمعیتہ علماے ہند کے جلسوں،کانفرنسوں میں نعت پڑھ کر اور مسلمانوں کے مطلب کی باتیں کرکے دادو تحسین حاصل کرنے والےکانگریس کے سینئر لیڈراور ترجمان آچاریہ پرمود کرشنم نے اورنگ زیب اور مغل حکومت پر بڑا بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندو کلچر اور سناتن کلچر سچائی پر مبنی ہے۔ ہماری ثقافت کو مٹانے کی بہت کوششیں کی گئیں لیکن اسے ختم نہ کیا جا سکا۔وہ ایک ٹی وی ڈیبیٹ میں بول رہے تھے۔
اے بی وی کے مطابق کانگریس ترجمان نے کہا، "مغلوں نے 800 سال حکومت کی، ہماری ثقافت کو تباہ کرنے کی کوشش کی، لیکن ہم نہیں مٹے، دوسری بات یہ ہے کہ ہمارا آئیڈیل اورنگ زیب نہیں، ہمارا ہیرو چنگیز نہیں، اور نہ ہی ہمارا آئیڈیل انگریز ہے۔ ہمارے آدرش مہارانا پرتاپ، شیواجی ہیں۔ ہمارا آدرش سبھاش چندر بوس ہیں۔ ہندو کسی سے نہیں ڈرتا اور اگر ڈرتا ہے تو صرف پرماتما سے۔ ہندو کلچر کو کچلنے کی ہمیشہ کوشش کی گئی ہے۔”جو کامیاب نہیں ہوئی۔
دراصل، اورنگ زیب سے متعلق تنازعہ مہاراشٹر سے شروع ہوا تھا۔ این سی پی لیڈر اجیت پوار نے اسمبلی میں کہا تھا کہ چھترپتی سنبھاجی مہاراج ‘دھرم ویر’ (مذہب کے محافظ) نہیں تھے، جس سے مہاراشٹر میں تاریخی شخصیات پر تنازعہ کھڑا ہوا تھا۔ اسی دوران نیشنل کانگریس پارٹی کے لیڈر جتیندر اوہاد نے کہا کہ مغل بادشاہ اورنگ زیب ہندو مخالف نہیں تھے۔
اوہاد نے کہا کہ چھترپتی سنبھاجی سنگمیشور کے سردیسائی واڈا میں تھے۔ انہوں نے کہا کہ اورنگزیب کو یہ اطلاع کس نے دی؟ یہیں پر اصل تاریخ مضمر ہے۔ جتیندر نے بتایا کہ ان کو بہادر گڑھ لایا گیا، جہاں ان کی آنکھیں نکال دی گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ بہادر گڑھ قلعے کے قریب ایک وشنو مندر تھا، اگر اورنگ زیب ہندو دشمن ہوتا تو وشنو مندر کو بھی تباہ کر دیتا۔

Previous Post

اعظم خاں کو سزاسنانے والے جج کا پرموشن،بناۓ گیے اے ڈی جی

Next Post

نتیش کمار پھر بی جے پی کے ساتھ جائیں گے!!

Next Post
نتیش کمار پھر بی جے پی کے ساتھ جائیں گے!!

نتیش کمار پھر بی جے پی کے ساتھ جائیں گے!!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist