ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یکساں سول کوڈ نفاذ کی تیاری : راج ناتھ سنگھ

Rubina by Rubina
جنوری 14, 2023
in بھارت, سیاست
678 0
0
یکساں سول کوڈ نفاذ کی تیاری : راج ناتھ سنگھ
456
SHARES
809
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ:مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے یکساں سول کوڈ کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی تیاریاں جاری ہیں۔ مودی حکومت اس کے لیے کام کر رہی ہے۔ 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے یہ ملک کے سب سے بڑے مسئلے پر کسی بھی ذمہ دار بی جے پی لیڈر کا سب سے بڑا بیان مانا جا رہا ہے۔
دراصل وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جمعرات کو اپنے پارلیمانی حلقہ لکھنؤ میں تھے۔ یوپی کی راجدھانی میں مہاراجہ ہریش چندر کے یوم پیدائش پر منعقد پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یکساں سول کوڈ پر بیان دے کر ملک میں ایک نئی بحث شروع کر دی ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ مودی حکومت اپنے منشور میں کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے کام کر رہی ہے اور یکساں سول کوڈ پر بھی کام جاری ہے۔
‘ایشیا نیٹ نیوز ہندی’ کے مطابق راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہم جو بھی وعدہ کرتے ہیں اسے پورا کرتے ہیں۔ ملک کے لوگ بی جے پی پر بھروسہ کرتے ہیں کیونکہ ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں۔ جو بھی وعدہ کیا ہے اسے ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایجنڈا یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنا ہے۔ ماضی میں گجرات،اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں اس کے لیے کمیٹیاں بنائی گئی ہیں۔ جبکہ بی جے پی کی حکومت والی ریاست کرناٹک بھی یو سی سی کو نافذ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

Previous Post

جے این یو جھوٹی بنیادوں پر تاریخ نویسی میں مہارت رکھتا ہے: وی سی

Next Post

مسلمانوں کو اقتدار سے باہر رکھنے کے لیے نئے آئین کی ضرورت :توگڑیا

Next Post
مسلمانوں کو اقتدار سے باہر رکھنے کے لیے نئے آئین کی ضرورت :توگڑیا

مسلمانوں کو اقتدار سے باہر رکھنے کے لیے نئے آئین کی ضرورت :توگڑیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist