­
یعقوب قریشی اور بیٹا عمران گرفتار - مسلم ٹوڈے
منگل, مئی 20, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یعقوب قریشی اور بیٹا عمران گرفتار

Rubina by Rubina
جنوری 7, 2023
in بھارت, سیاست
98 0
0
یعقوب قریشی اور بیٹا عمران گرفتار
78
SHARES
329
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہوجن سماج پارٹی حکومت میں وزیر رہ چکے یعقوب قریشی کو ان کے بیٹے عمران کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نڈیا ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یعقوب قریشی کو دہلی کے چاندنی محل تھانہ علاقے سے پکڑا گیا۔ واضح ہو غیر قانونی میٹ پلانٹ آپریشن کے معاملے میں یعقوب اور ان کے بیٹے عمران پر 50-50 ہزار کا انعام رکھا گیا تھا۔ اب اس معاملے میں میرٹھ کے کھرکھودہ تھانے نےیہ گرفتاری کی ہے۔ یعقوب قریشی کے خلاف 174A آئی پی سی کے تحت مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔
100 کروڑ روپے سے زیادہ کے اثاثے ضبط: گینگسٹر ایکٹ کے تحت یعقوب اور ان کےخاندان کی کروڑوں کی جائیداد قرق کی گئی ہے۔ بی ایس پی کے سابق وزیر یعقوب قریشی کو کل دیر رات گرفتار کیا گیا۔ گزشتہ سال جولائی میں میرٹھ ضلع انتظامیہ یہ ضبطی کی تھی
انڈیا ٹی وی کے مطابق پولیس نے تب بتایا تھا کہ 31 مارچ 2022 کو ہاپوڑ روڈ پر واقع قریشی کی فیکٹری الفہیم میٹیکس پرائیویٹ لمیٹڈ میں پولیس انتظامیہ اور کئی دیگر محکموں کی مشترکہ کارروائی میں مبینہ طور پر تقریباً پانچ کروڑ روپے کا غیر قانونی گوشت پکڑا گیا تھا۔ پولیس نے غیر قانونی طور پر گوشت کی پیکنگ کرتے ہوئے 10 ملازمین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ غیر قانونی میٹ پلانٹ آپریشن کے مقدمے میں یعقوب قریشی، ان کی اہلیہ سنجیدہ بیگم، بیٹے عمران اور فیروز کو نامزد کیا گیا تھا۔ قریشی کے گھر پر ایک اٹیچمنٹ وارنٹ چسپاں کیا گیا تھا جس میں قریشی کو اہل خانہ سمیت عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا تاہم انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔ اس دوران پولیس نے 100 کروڑ روپے سے زیادہ کی جائیداد ضبط کر لی۔

Previous Post

عبیداللّٰہ ناصر: ہر موقع کو ایونٹ بنا دینا اسکی سنجیدگی اور بردباری کو ختم کر دیتا ہے

Next Post

مسلم مطلقہ کو تاعمر نفقہ کا قانونی حق :ہائ کورٹ

Next Post
مسلم مطلقہ کو تاعمر نفقہ کا قانونی حق :ہائ کورٹ

مسلم مطلقہ کو تاعمر نفقہ کا قانونی حق :ہائ کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -