اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک کی خوشحالی کے لیے ‘بھارت جوڑا یاترا’ میں شامل ہونا چاہئے: راہل گاندھی

Rubina by Rubina
دسمبر 6, 2022
in بھارت, سیاست
67 0
0
ملک کی خوشحالی کے لیے ‘بھارت جوڑا یاترا’ میں شامل ہونا چاہئے: راہل گاندھی
87
SHARES
112
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا میں شامل افراد کو ملک کی خدمت کے لئے آگےبڑھنے والے یاتری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس یاترا میں صرف ملک کی خدمت ہے ، اس لئے سبھی ہم وطنوں کو بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہونا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کی مہنگائی، بے روزگاری اور نفرت کی پالیسی ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور نہ ہی اس سے کسی بھی ملک کو فائدہ پہنچنے والا ہے، جب کہ بھارت جوڑو یاترا ملک کے مفاد میں ہے اور اس میں حب الوطنی کا جذبہ ہے اور اہل وطن کے مسائل کا حل بھی موجود ہے۔
مسٹر گاندھی نے ایک فیس بک پیغام میں کہا، ’’نہ دشمنی، نہ چڑچڑاپن، نہ غصہ – کسی بھی بھارت جوڑو یاتری کے دل میں یہ سب چیزیں نہیں ہے۔ کچھ ہے تو ہندوستان کو جوڑنے کا جذبہ، ہندوستانیوں کے مسائل کے لیے ہمدردی اور تمام ہم وطنوں کے لیے محبت۔ نفرت، مہنگائی اور بے روزگاری، کیا یہ قومی مفاد میں ہے؟ کیا اس سے کوئی عام آدمی مستفید ہوگا؟ نہیں ، بالکل بھی نہیں۔
انہوں نے بھارت جوڑو یاترا کو ملک کے عوام کی آواز قرار دیتے ہوئے کہا، ”اپنی آواز بلند کریں، اپنی پوری طاقت سے آواز بلند کریں، لیکن ہندوستان کے مسائل کے خلاف، ہندوستانیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اور اس مہم میں اپنا تعاون دینے کے لئے، بھارت جوڑو یاترا میں آپ سبھی مدعو ہیں۔ ملک کے ایک ذمہ دار شہری کے طور پر، آپ کا پہلا فرض ہندوستان کی خوشحالی اور ترقی ہے۔

Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

Next Post

دوسرے مرحلے کا انتخاب ختم

Next Post
دوسرے مرحلے کا انتخاب ختم

دوسرے مرحلے کا انتخاب ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist