اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

شی جن پنگ کرسی چھوڑو۔۔ چین میں حکومت کے خلاف پرتشدد ہوئے مظاہرین

Rubina by Rubina
نومبر 28, 2022
in دنیا, سیاست
412 0
0
شی جن پنگ کرسی چھوڑو۔۔ چین میں حکومت کے خلاف پرتشدد ہوئے مظاہرین
332
SHARES
584
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : چین کے مختلف شہروں کی سڑکوں پر جنپنگ حکومت کے خلاف پرتشدد مظاہرے تیز ہوتے جارہے ہیں۔ خبروں کے مطابق ہزاروں اسٹوڈنس، بیجنگ کے چائویانگ ضلع میں جمع ہورہے ہیں۔ یہاں پر کئی ممالک کی ایمبیسی موجودہیں۔ یہاں پر انہوں نے احتجاج کیا، جو دھیرے دھیرے چین کے مختلف شہروں اور یونیوسٹیز میں بھی یہ مظاہرے ہورہے ہیں۔ حالات دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے کافی تعداد میں پولیس فورس کو تعینات کرنا پڑا۔
اس بیچ بی بی سی نے بتایا کہ اتوار کو ان کے ایک صحافی چین میں ہورہے مظاہرے کی کوریج کرنے موقع پر موجود تھے مگر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ صحافی کا نام لارینس بتایا گیا ہے۔ جن کو شنگھائی میں جاری مظاہرے کی کوریج کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے لاروینس کو کئی گھنٹوں حراست میں رکھا۔ اس دوران صحافی کو پولیس کے ذریعہ پیٹا بھی گیا ۔ بعد میں انہیں چھوڑ دیا گیا۔ بی بی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ دیکھنا بھی کافی تشویشناک ہے کہ ہمارے صحافی پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ بس اپنی ڈیوٹی کررہا تھا۔
چین میں لگے لاک ڈائون کے بیچ 24نومبر کو بڑے حادثہ میں 10لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ اس کے بعد ہفتہ 26نومبر کو وہاں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے۔ سیکڑوں لوگ سڑکوں پر اتر آئے۔ انہوں نے چین کی بائیں بازو کی حکومت کے خلاف نارے بازی کی اور اپنا غصہ ظاہر کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی کرسی چھوڑو ، شی جن پنگ کرسی چھوڑو۔

Previous Post

راجستھان کے سیاسی گھماسان پر راہل کا بڑا بیان، گہلوت پائلٹ دونوں ہمارے لے قابل قدر

Next Post

انجینئر محمد خالد رشید علیگ: ہندوستان کی صدارت اور جی 20- کے چیلنجز

Next Post
انجینئر محمد خالد رشید علیگ: ہندوستان کی صدارت اور جی 20- کے چیلنجز

انجینئر محمد خالد رشید علیگ: ہندوستان کی صدارت اور جی 20- کے چیلنجز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist