اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کیسے جاؤں اسکول ۔۔۔آئی لو یو ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ٹیچر نے خود کو قید کیا

Rubina by Rubina
نومبر 28, 2022
in بھارت, تعلیم
432 0
0
کیسے جاؤں اسکول ۔۔۔آئی لو یو ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ٹیچر نے خود کو قید کیا
232
SHARES
392
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: میرٹھ کے ایک کالج میں اسٹوڈنٹس کی اور جانب سے خاتون ٹیچر کو آئی لو یو کہنے کا ویڈیو وائرل ہواتھا۔خاتون ٹیچر نے اس کی شکایت پولیس سے کی تھی۔ اب لڑکوں کے گھر والے خاتون ٹیچر کو دھمکی دے رہے ہیں۔ ساتھ ہی سمجھوتا کرنے کا دبائو بنارہے ہیں۔ لڑکوں کے گھر والے خاتون ٹیچر کو انجام بھگتنے کی دھمکی دہے رہےہیں۔ دھمکی کے بعد خاتون ٹیچر خوف مبتلا ہو اور خود کو خوف کی وجہ سے گھر میں قید کرلیا ہے۔ اس واقعہ کی بات پھیلنے سے اس خاتون ٹیچر نے خود کو گھر میں قید کرلیا ہے ۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس خاتون ٹیچر نے خود کو گھر میں قید کرلیا ہے۔ اس ٹیچر نے کھانا بھی چھوڑ دیا ہے۔ اسکول کیسے جائوں سبھی کی نظریں مجھ کو ہی دیکھتی ہیںج یسے میں نے کوئی سنگین جرم کردیا ہو۔ گھر والوں کی مانے تو اس ٹیچر کو اس واقعہ سے کافی گہرا صدمہ ہوا ہے اور تینوں ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کی ہے۔میرٹھ کے تھانہ کیٹھور کے ڈاکٹر رام منوہر سمارک انٹر کالج میں اس خاتون ٹیچر سے بدتمیزی کرنے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ تینوں ملزمین اسٹوڈنس میں سے ایک کی بہن اس اسکول میں تعلیم حاصل کررہی ہے اور اس نے یہ ویڈیو اپنے اسٹیٹس پر لگا لیا اور اس کے بعد یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا تھا۔ جیسے ہی ٹیچر کو ان ویڈیو کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی اطلاع ملی وہ بدنامی کی وجہ سے ڈپریشن میں آگئی اور کھانا پینا چھوڑ دیا۔ اس واقعہ سے اس ٹیچر کا رشتہ کی بات چل رہی تھی اور یہ رشتہ ہونا طے پایا تھا لیکن اس واقعہ کی وجہ اس نے فون ریسیو کرنا بند کردیا اوررشتہ کرنے سے انکار کردیاٹیچر کے بارے میں نازیبا ریمارکس کرتے ہیں۔ جس طرح حجاب پہننے والی خاتون کو ہراساں کیا جاتا ہے، ستم ظریفی یہ ہے کہ حجاب پہننے والی خواتین کو ان لوگوں سے زیادہ محفوظ سمجھا جاتا ہے جو حجاب نہیں پہنتی۔

Previous Post

یوکرین کے خلاف جنگ میں اب تک کتنا خرچ کر چکے ہیں پوتین؟

Next Post

دہلی میں شردھا جیسا ایک اور واقعہ : لاش کے ٹکڑے کر فریج میں رکھا

Next Post
دہلی میں شردھا جیسا ایک اور واقعہ : لاش کے ٹکڑے کر فریج میں رکھا

دہلی میں شردھا جیسا ایک اور واقعہ : لاش کے ٹکڑے کر فریج میں رکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist