پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

راجستھان کے سیاسی گھماسان پر راہل کا بڑا بیان، گہلوت پائلٹ دونوں ہمارے لے قابل قدر

Rubina by Rubina
نومبر 28, 2022
in بھارت, سیاست
231 0
0
راجستھان کے سیاسی گھماسان پر راہل کا بڑا بیان، گہلوت پائلٹ دونوں ہمارے لے قابل قدر
342
SHARES
466
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : راجستھان میں وزیر اعلی اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ کے بیچ چھڑی زبانی جنگ پر راہل گاندھی کا بیان سامنے آیا ہے۔ بھارت جوڑو یترا کے دوران اندور میں پریس کانفرنس میں راہل گاندھی نے کہا کہ گہلوت اور پائلٹ دونوں ہی پارٹی کے لئے قابل قدر ہیں۔ راجستھان کی سیاسی سرگرمیاں کا بھارت جوڑو یترا پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ جیسے جیسے تیرا آگے بڑھے گی اس کی حمایت اور بڑھتی جائے گی۔اندور میں راہل نے پریس کانفرنس کی۔ چالیس منٹ تک انہوں نے رپوٹرس سے 17سوالوں کے جواب دئے۔ اس دوران انہیں راجستھان کے سسیاسی گھماسان پر کہا کہ معاملہ پارٹی قیادت دیکھ رہا ہے۔ میں تو صرف اتنا ہی کہ سکتا ہوں کہ گہلوت اور پائلٹ دونوں ہی ہمارے لئے قابل قدر ہیں۔ بھارت جوڑو یترا جب راجستھان جائے گی اور بھی عظیم الشان استقبال ہوگا۔ اس کو لے کر مجھے کوئی پریشانی نہیں ہے۔

Previous Post

سشما اندھارے کی اگلے سال وسط مدتی انتخابات کی پیش گوئی

Next Post

شی جن پنگ کرسی چھوڑو۔۔ چین میں حکومت کے خلاف پرتشدد ہوئے مظاہرین

Next Post
شی جن پنگ کرسی چھوڑو۔۔ چین میں حکومت کے خلاف پرتشدد ہوئے مظاہرین

شی جن پنگ کرسی چھوڑو۔۔ چین میں حکومت کے خلاف پرتشدد ہوئے مظاہرین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist