پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہریانہ پنچایت الیکشن: دہلی، پنجاب اور اب ہریانہ!

Rubina by Rubina
نومبر 28, 2022
in بھارت, سیاست
232 0
0
ہریانہ پنچایت الیکشن: دہلی، پنجاب اور اب ہریانہ!
331
SHARES
473
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: ہریانہ کے حصار ضلع اسمبلی سیٹ پر ہوئے ضمنی الیکشن میں کراری شکست کا سامنا کرچکی ہے۔ عام آدمی پارٹی کو پنچایت الیکشن میں تھوڑا سکون ملا ہے۔ ہریانہ کی سیاست میں بیک فٹ پر چل کر عام آدمی پارٹی کو پنچایت الیکشن میں ایک طرح کی سنجیونی بوٹی ملی ہے۔ اس سے بی جے پی کی مشکلیں بھی بڑھ سکتی ہیں ۔ ہریانہ میں اپنا پہلا ضلع کونسل انتخاب لڑرہی آپ نے پنجاب اسمبلی الیکشن کی کامیابی کو کیش کرنے کے لئے اپنے چنائو نشان جھاڑو پر امیداور اترانے کا فیصلہ کیا تھا۔ ضلع کونسل کی 115سیٹوں پر انتخاب لڑنے والی عام آدمی پارٹی کو 15پر جیت ملی ہے۔ ہریانہ میں سال 2024میں اسملبی الیکشن ہونے ہے۔ اس لئے عام آدمی پارٹی کے لئے یہ جیت کافی بڑھی ہے۔ وہیں اس جیت سے دہلی سے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال اور ہریانہ آپ کے لیڈر کافی خوش ہیں۔ ہریانہ میں اتوار اور 22ضلع کونسل اور 143پنچایت کمیٹی کے ممبروں کے الیکشن کا اعلان ہوا-


 

Previous Post

ساہو7سال کےلئے ڈپٹی الیکشن کمشنر مقرر

Next Post

طالبعلم نے کیمیائی عناصر کے نام تیزی سے گنوانے کا ریکارڈ بنایا

Next Post
طالبعلم نے کیمیائی عناصر کے نام تیزی سے گنوانے کا ریکارڈ بنایا

طالبعلم نے کیمیائی عناصر کے نام تیزی سے گنوانے کا ریکارڈ بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist