اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

خواتین پر بابا رام دیو کے تبصرہ پر ہنگامہ

Rubina by Rubina
نومبر 27, 2022
in بھارت, سیاست
543 0
0
خواتین پر بابا رام دیو کے تبصرہ پر ہنگامہ
322
SHARES
315
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : یوگ گرو بابا رام دیو کی جانب سے خواتین کے حوالے سے کیے گئے ایک تبصرہ پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ بابا رام دیو نے مہاراشٹر کے پنے میں ایک یوگ کیمپ میں بولتے ہوئے کہا کہ خواتین ساڑی، سلوار اور سوٹ میں بھی اچھی لگتی ہیں، میری طرح کچھ نہ بھی پہنے تو بھی اچھی لگتی ہیں۔ رام دیو جب یہ بات بول رہے تھے تب اسٹیج پر ان کے بغل میں مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ دیوندر فڑنویس کی بیوی امرتا بھی موجود تھیں۔ رام دیو کے تبصرے کا ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ دہلی خواتین کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال نے تبصرہ کی مذمت کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کیا۔ سواتی مالیوال نے ٹویٹ کیا کہ ’مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ جی کی بیوی کے سامنے سوامی رام دیو کے ذریعہ خواتین پر کیا گیا تبصرہ غیر مہذب اور قابل مذمت ہے۔ اس بیان سے سبھی خواتین کو ٹھیس پہنچی ہے، بابا رام دیو جی کو اس بیان پر ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔‘ بابا رام دیو کے ساتھ اسٹیج پر مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے کے بیٹے رکن پارلیمنٹ شری کانت شندے بھی موجود تھے۔

Previous Post

کرناٹک ووٹر آئی ڈی گھپلے میں مرکزی سرکار ملوث : سرجے والا

Next Post

شردھا قتل کیس: آفتاب تہاڑ کی جیل نمبر 4میں

Next Post
شردھا قتل کیس: آفتاب تہاڑ کی جیل نمبر 4میں

شردھا قتل کیس: آفتاب تہاڑ کی جیل نمبر 4میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist