اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home اقتصادیات

شردھا قتل کیس: آفتاب تہاڑ کی جیل نمبر 4میں

Rubina by Rubina
نومبر 27, 2022
in اقتصادیات, بھارت
432 0
0
شردھا قتل کیس: آفتاب تہاڑ کی جیل نمبر 4میں
321
SHARES
117
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : شردھا قتل کیس کے ملزم آفتاب امین پوناوالا کو دہلی کورٹ نے ہفتہ کو 13دن کی جوڈیشیل کسٹڈی میں تہاڑ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ آفتاب کو تہاڑ کی جیل نمبر4میں رکھا گیا ہے۔ جہاں عام طور پر پہلی بار جرم کرنے والوں کو رکھا جاتا ہے۔ آفتاب کو 12نومبر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ اب تک 10دن کی پولیس کسٹڈی میں ہے۔ اس دوران اس سے تفتیش کی گئی۔ اس کا پولی گراف ٹیسٹ ہوا۔ پالی گراف ٹیسٹ کا عمل پورا ہونے کے بعد اس کا نارکوٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔ جس کی منظوری کورٹ پہلے ہی دے چکی ہے۔
ہندوستان ٹائمس کے مطابق آفتاب نے پالی گراف ٹیسٹ کی پہلے سے ریہرسل کی تھی۔ ایک افیسر نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے آفتاب کو پہلے سے معلوم تھا کہ کس طرح کے سوال کئے جائے گے۔ وہ کچھ سوالوں کی بڑی بے باقی سے جواب دے رہا ہے ۔ لیکن قتل سے جڑے سوال پر خاموش ہوجاتا ہے یا پھر جھوٹ بولنے لگتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فورنسک جانچ میں معلوم ہوا ہے کہ جنگل سے ملی ہڈیاں شردھا کی ہیں۔ ان کا ڈی این اے شردھا کے والد سے میچ ہوگیا ہے۔ اب پولیس کو رپورٹس کا انتظار ہے۔ اسپیشل سی پی (لا اینڈ آڈر) ساگر پریت ہوڈا نے کہا کہ ابھی تک ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹس نہیں ملی ہے۔

Previous Post

خواتین پر بابا رام دیو کے تبصرہ پر ہنگامہ

Next Post

امریکہ کی یوکرین کیلئے 400 ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد

Next Post
امریکہ کی یوکرین کیلئے 400 ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد

امریکہ کی یوکرین کیلئے 400 ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist