جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کرناٹک ووٹر آئی ڈی گھپلے میں مرکزی سرکار ملوث : سرجے والا

Rubina by Rubina
نومبر 27, 2022
in بھارت, سیاست
232 0
0
کرناٹک ووٹر آئی ڈی گھپلے میں مرکزی سرکار ملوث : سرجے والا
133
SHARES
117
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلورو: کا نگریس کے کرناٹک ریاستی یونٹ کے انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت ووٹر شناختی کارڈ گھوٹالے میں ملوث ہے۔ سرجے والا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت ووٹروں کا ڈیٹا چوری کرنے میں براہ راست ملوث ہے۔مرکزی حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی ایک کمپنی کے بینک اکاو¿نٹ سے یہ رقم کئی لوگوں کو منتقل کی گئی ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ رقم گھوٹالے کے کلیدی ملزم روی کمار کے چلم انسٹی ٹیوٹ سے منتقل کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہ ثبوت ہے جو اس گھوٹالے میں مرکزی حکومت کے براہ راست ملوث ہونے کو ثابت کرتا ہے۔کانگریس لیڈر نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی کمپنی کے اکاو¿نٹ سے بڑی رقم منتقل کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ مرکزی سرکار کے علاوہ وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی کی سربراہی والی ریاستی حکومت بھی ووٹر آئی ڈی گھوٹالہ میں ملوث ہے۔سرجے والا نے کہا یہ صرف ڈیٹا چوری کا ہی معاملہ نہیں ہے بلکہ اس گھوٹالے میں رقوم کی غیر قانونی منتقلی بھی کی گئی، لہذا اس معاملہ کی جانچ کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی نگرانی میں کی جانی چاہئے۔ ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ گھوٹالے کے سرغنہ روی کمار سے تعلق رکھنے والی جگہوں پر کسانوں کے کھاتوں میں رقم منتقل کی گئی ہے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ کسانوں سے رقم واپس لی گئی ۔کانگریس لیڈروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اقلیتی کمیونٹیوں، درج فہرست ذاتوں اور قبائل اور دیگر کے ووٹروں کے ناموں کو حذف کرنے کا پتہ لگائیں۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ کرناٹک میں بی جے پی حکومت نے 20 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے حذف کر دیئے ہیں۔دوسری طرف بی جے پی نے کہا ہے کہ کانگریس ڈپلی کیٹ ووٹروں کو ختم کرنے سے فکر مند ہے، جنہیں اس نے دیگر پڑوسی ریاستوں سے بنگلورو اسمبلی حلقوں میں بسایا تھا۔

Previous Post

ممبئی حملہ 26/11کے14سال مکمل

Next Post

خواتین پر بابا رام دیو کے تبصرہ پر ہنگامہ

Next Post
خواتین پر بابا رام دیو کے تبصرہ پر ہنگامہ

خواتین پر بابا رام دیو کے تبصرہ پر ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist