جمعہ, مارچ 6, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سو شل میڈیا پر ویڈ یو وائر ل کرنے والے راشد عرف وکاس سکندرآباد پولیس کی حراست میں

Rubina by Rubina
نومبر 26, 2022
in بھارت, سیاست
322 0
0
سو شل میڈیا پر ویڈ یو وائر ل کرنے والے راشد عرف وکاس سکندرآباد پولیس کی حراست میں
341
SHARES
505
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شر دھا کے قاتل آفتاب کے فعل کو صحیح ٹھہرانے والاوکاس گرفتار

زبیرشاد

بلند شہر:شردھا قتل معا ملے میں آفتا ب امین پونے والا کے فعل کودرست بتا نے والے بلند شہر ساکن ملزم کو سکندرآباد پو لیس نے گرفتار کرنے میں کا میا بی حاصل کی ہے ۔ ویڈیو وائر ل کرکے خود کو راشد بتانے والے ملزم کی شناخت وکاس کے طور پر ہوئی ہے جس نے وائر ل ویڈیو میں اپنا نام راشد بتایا تھا ،پو لیس تبھی سے اس کی تلاش میں مصروف تھی ۔غور طلب ہے کہ بلند شہر کارہنے والے وکاس نے راشد بن کر دہلی سے ایک ویڈیو سو شل میڈیا پر وائر ل کیا تھا ۔جس میں وکاس نے شردھا قتل معا ملے میں وکاس نے اپنا نام راشد بتا تے ہوئے قا بل اعتراض تبصرہ کیا تھا ۔ اس نے ملزم آفتاب امین پونے والا کے فعل کو صحیح ٹہرا تے ہوئے کہا تھاکہ اگر آفتاب کی جگہ وہ ہوتا تو شر دھا کی لاش کے 35کے بجائے36ٹکڑے کر دیتا ۔بلند شہر ایس ایس پی شلوک کمار نے بتایا کہ ویڈ یو وائر ل ہونے کے بعد پو لیس کی کئی ٹیموں کو ملزم کی تلاش میں لگا یا گیا تھا ۔کافی کوششوں کے بعد آج سکندرآباد پو لیس نے ملزم وکاس کو گرفتار کرنے میں کا میا بی حاصل کی ہے ۔سو شل میڈیا پر اپنانام بدل کر کئی وارداتیں کرنے والا راشد وکاس نکلا ۔انہوں نے بتایا کہ راشد عرف وکاس کے خلاف پہلے ہی سے کئی مقدمے درج ہیں ۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جب پولیس نے تفتیش کی اور کئی دستاویزات کی چھان بین کی گئی تو راشد کی اصل حقیقت سامنے آگئی ۔ قا بل ذکرہے کہ ویڈ یو وائر ل ہونے کے بعد مختلف ہندو تنظیموں نے اس پر ناراضگی ظا ہر کر تے ہوئے متعدد جگہوں پر احتجاج کے دوران پو لیس افسران کو میمورنڈم دے کر کارروائی کا مطا لبہ کیاتھا ،منگل کو راشٹر یہ شکتی فا ﺅنڈیشن کے کارکنوں نے ایس ایس پی دفتر پہنچ کر ویڈ یو میں قا بل اعتراض تبصرہ کرنے والے نوجوان کے خلاف رپور ٹ درج کر تے ہوئے گرفتار ی کا مطا لبہ کیا تھا

Previous Post

متنازع بیانات دینے والے گورنرسماج میں تنازع پیدا کرنا چاہتے ہیں:شردپوار

Next Post

ممبئی حملہ 26/11کے14سال مکمل

Next Post
ممبئی حملہ 26/11کے14سال مکمل

ممبئی حملہ 26/11کے14سال مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist