اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ممبئی حملہ 26/11کے14سال مکمل

Rubina by Rubina
نومبر 26, 2022
in بھارت, سیاست
433 0
0
ممبئی حملہ 26/11کے14سال مکمل
235
SHARES
282
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : ممبئی میں ہوئے دہشت گرد حملہ کو آج 14سال کا عرصہ گزر گیا ہے۔ 10پاکستانی دہشت گرد 26نومبر کو 2008کو سمندر کے راستے سے ممبئی پہنچ گئے۔ اس دہشت گرد حملہ میں 18محافظ سمیت 166لوگ مارے گئے تھے اور کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ کروڑوں روپے کی جائداد کو بھی نقصان پہنچا تھا۔ یہ حملہ 26نومبر کو شروع ہوا تھا اور 29نومبر تک چلا تھا۔ 26نومبر کو 2008کو ان دہشت گردوں نے چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمینل، اوبرائے ٹرائی ڈینٹ، تاج محل پیلس اینڈ ٹائور،لیوپولڈ کیفے، کامہ استپال، نریمن سموداے سینٹر جیسے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اجمل قصاب اکیلے دہشت گرد تھے جن کو زندہ پکڑا گیا تھا۔ اجمل قصاب کو چار سال بعد 21نومبر 2012کوپھانسی دی گئی تھی۔ حملے کو انجام دینے والے کو بھلے ہی موت کے گھاٹ اتار دیاگیا ہو لیکن سوال یہ ہے کہ آخر اس کے سازش کرنے والوں کیا کیا ہوا؟

Previous Post

سو شل میڈیا پر ویڈ یو وائر ل کرنے والے راشد عرف وکاس سکندرآباد پولیس کی حراست میں

Next Post

کرناٹک ووٹر آئی ڈی گھپلے میں مرکزی سرکار ملوث : سرجے والا

Next Post
کرناٹک ووٹر آئی ڈی گھپلے میں مرکزی سرکار ملوث : سرجے والا

کرناٹک ووٹر آئی ڈی گھپلے میں مرکزی سرکار ملوث : سرجے والا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist