پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پرینکا گاندھی اوررابرٹ واڈراکی بھارت جوڑویاترامیں شرکت

Rubina by Rubina
نومبر 25, 2022
in بھارت, سیاست
235 0
0
پرینکا گاندھی اوررابرٹ واڈراکی بھارت جوڑویاترامیں شرکت
342
SHARES
364
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا جمعرات (24 نومبر) کو مدھیہ پردیش کے بورگاو¿ں سے شروع ہوئی۔ یہ یاترا کا 78 واں دن ہے اور اگلے 10 دنوں میں یہ ریاست کے 7 اضلاع سے گزرے گی۔ اب اس یاترامیں راہل گاندھی کو اپنی بہن پرینکا گاندھی کا بھی سہارا ملا ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بہن اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا آج صبح بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئیں۔ اس دوران پرینکا گاندھی کے ساتھ ان کے شوہر رابرٹ واڈرا اوربیٹے ریحان واڈرابھی یاتراشروع ہونے کے بعد پہلی بار اس میں شامل ہوئے۔پرینکا گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں شرکت پر کانگریس نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں راہل گاندھی پرینکا کے کندھے پر ہاتھ رکھی نظر آ رہی ہیں۔

Previous Post

کمبوڈیا : وزرائے دفاع کی کانفرنس میں راج ناتھ سنگھ کی شرکت

Next Post

سچن پائلٹ غداراورغدار وزیراعلیٰ نہیں بن سکتا: اشوک گہلوت

Next Post
سچن پائلٹ غداراورغدار وزیراعلیٰ نہیں بن سکتا: اشوک گہلوت

سچن پائلٹ غداراورغدار وزیراعلیٰ نہیں بن سکتا: اشوک گہلوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist