ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بی جے پی اپنے راجا مہاراجائوں کے ساتھ دہلی پر حملہ کرے گی

Rubina by Rubina
نومبر 21, 2022
in بھارت, سیاست
159 0
0
بی جے پی اپنے راجا مہاراجائوں کے ساتھ دہلی پر حملہ کرے گی
156
SHARES
228
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اپنے ’راجامہاراجائوں‘ کے ساتھ قومی دارالحکومت پرحملہ کرے گی اور عوام انہیں’مناسب جواب‘دیں گے۔کیجریوال نے یہ تبصرہ دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی)کے انتخابات سے قبل اتوار کو قومی دارالحکومت میں بی جے پی کے سرکردہ لیڈروںکے مختلف روڈ شو میں حصہ لینے کے تناظر میں کیا۔
بی جےپی کے قومی صدر جے پی نڈا، پارٹی کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور کئی مرکزی وزراء ایم سی ڈی انتخابات سے قبل اتوار کو قومی دارالحکومت میں ہونے والے ۱۴؍روڈ شوز میں شرکت کریں گے۔ کیجریوال نے ٹویٹ کیا،’’آج بی جے پی دہلی پرحملہ کرنے جا رہی ہے۔ ان کے بہت سے راجا اور مہاراجا اپنی اپنی فوجوں کے ساتھ دہلی پر چاروں طرف سے حملہ آورہیں۔ لیکن جس طرح اب تک دہلی کےعوام نے بہادری سے بی جے پی اور اس کے لیفٹیننٹ گورنرکےحملوں کا سامنا کیا ہے، اسی طرح آج بھی دہلی کے لوگ انہیں منہ توڑ جواب دیں گے۔بی جے پی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہےکہ ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر، ان کے آسام کےہم منصب ہیمنت بسوا شرما، ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ جےرام ٹھاکر اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی روڈ شو میں شریک رہنماؤں میں شامل تھے۔ ۲۰؍نومبر کو’مہا سنڈے‘بتاتے ہوئے، بی جے پی کی دہلی یونٹ کے جنرل سکریٹری کلجیت سنگھ چہل نےکہا کہ نڈا قومی دارالحکومت کے سنگم وہار علاقے میں انتخابی مہم چلائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ راجناتھ سنگھ، گجیندر سنگھ شیخاوت، ہردیپ سنگھ پوری، جتیندرسنگھ اور میناکشی لیکھی سمیت کئی دیگر مرکزی وزراء بھی مختلف علاقوں میں ہونے والے روڈ شو میں شرکت کریں گے۔ایم سی ڈی کے۲۵۰؍وارڈوں میںانتخابات کے لیے ووٹنگ۴؍دسمبر کو ہوگی، جب کہ ووٹوں کی گنتی۷؍ دسمبر کو ہوگی۔

 

 

Previous Post

جی20 اجلاس میں جنگ روکنے اور امن پر توجہ مرکوز کی گئی

Next Post

جامعہ تحفیظ القرآن الکریم میں تکمیل حفظ کے موقع سے شاندار پروگرام کا انعقاد

Next Post
جامعہ تحفیظ القرآن الکریم میں تکمیل حفظ کے موقع سے شاندار پروگرام کا انعقاد

جامعہ تحفیظ القرآن الکریم میں تکمیل حفظ کے موقع سے شاندار پروگرام کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist