پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دہلی فسادات کیس میں 4 ملزمین بری

Rubina by Rubina
نومبر 19, 2022
in بھارت
65 0
0
دہلی فسادات کیس میں 4 ملزمین بری
87
SHARES
83
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : دہلی فسادات کے ایک معاملے میں عدالت نے چار ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام شواہد اور گواہوں کے بیانات سے واضح ہے کہ استغاثہ ملزمان کے خلاف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ یہی نہیں بلکہ عینی شاہدین بھی اپنے بیانات سے مکر گئے۔ کڑ کڑ ڈومہ کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج پلستیا پرمانچلانے کہا، ’مشاہدات اور نتائج کو دیکھتے ہوئے، میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ اس معاملے میں ملزم کے خلاف لگائے گئے الزامات معقول شک سے بالاتر ثابت نہیں ہوئے ہیں۔ اس لیے ملزم محمدشاہنواز عرف شانو ،محمد شعیب چھٹوا ،شاہ روخ اور راشد عرف راجہ کو ان کے خلاف لگے تمام الزامات سے بری کیا جاتا ہے۔
جج نے نوٹ کیا کہ شکایت کنندہ نے یہ بھی کہا کہ اس کی دکانوں کو بھیڑ نے نذر آتش کیا تھا، لیکن اس نے ملزم کو نہیں دیکھا۔ اس نے دکان پر جا کر دیکھا کہ اس کی دکان کا شٹر ٹوٹا ہوا اور جلا ہوا ہے۔ دکان میں رکھے اس کے تمام سامان کے ساتھ، اس کی گاڑی جگت پارکنگ، شیو وہار تراہا، مین روڈ پر جلی ہوئی حالت میں کھڑی تھی۔ اس نے اپنی دکان پر یہ واقعہ نہیں دیکھا۔ اس لیے اس نے کسی ملزم کی شناخت نہیں کی۔یہ معاملہ گوکل پوری تھانہ علاقہ کا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 147/148/149/188/380/427/436 کے تحت چارج شیٹ داخل کی تھی۔

 

Previous Post

ریاستی الیکشن کمیشن نے جاری کی1416امید واروں کی فہرست

Next Post

ضمنی انتخابات میں بی جے پی سازش کر سکتی ہے : اکھلیش یادو

Next Post
ضمنی انتخابات میں بی جے پی سازش کر سکتی ہے : اکھلیش یادو

ضمنی انتخابات میں بی جے پی سازش کر سکتی ہے : اکھلیش یادو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist