پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مظفرنگر کی درگاہ و مسجد شاہراہ کی توسیع کے نام پر شہید

Rubina by Rubina
نومبر 17, 2022
in Uncategorized, بھارت, سیاست
432 0
0
مظفرنگر کی درگاہ و مسجد شاہراہ کی توسیع کے نام پر شہید
235
SHARES
257
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفرنگر: اترپردیش کے مظفرنگر میں 300 سالہ تاریخی درگاہ اور اس سے متصل مسجد کو شاہراہ کی توسیع کے نام پر شہید کردیا گیا۔مظفر نگر کی جنسٹھ روڈ کی توسیع کا کام جاری ہے جبکہ آج اس سڑک پر واقع تاریخی درگاہ حضرت مظفر علی اور مسجد کو اترپردیش انتظامیہ نے بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کردیا۔ اطلاعات کے مطابق اسی درگاہ کے نام پر مظفرنگر شہر کا نام رکھا گیا۔ درگاہ و مسجد کو منہدم کرنے کی کاروائی پولیس و انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کی نگرانی میں انجام دی گئی۔اس موقع پر عہدیداروں نے بتایا کہ شاہراہ کی توسیع کا کام جاری ہے جبکہ یہ درگاہ اور مسجد کے علاوہ دیگر تین عبادتگاہیں بھی زد میں ہیں، انہیں بھی جلد ہی منہدم کردیا جائے گا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ شاہراہ کی توسیع کی وجہ سے درگاہ اور مسجد زد میں آگئے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ قبل ازیں نوٹس دے دیا گیا تھا اور آج درگاہ اور مسجد کو پوری طرح منہدم کردیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ جلد ہی دیگر تین عبادتگاہوں کو بھی مسمار کردیا جائے گا کیونکہ وہ بھی شاہراہ کی توسیع کے کاموں میں رکاوٹ ہیں۔ آج درگاہ کی گنبد و مسجد کی عمارت کو منہدم کرنے کیلئے بلڈوزر کا استعمال کیا گیا۔ مقامی لوگوں نے انہدام کی کاروائی کی مذمت کی۔

Previous Post

تلنگانہ میں 8 میڈیکل کالجس کا چیف منسٹر نے افتتاح کیا

Next Post

پارٹی میں امکانی بغاوت روکنے تمام ارکان اسمبلی کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا اعلان

Next Post
پارٹی میں امکانی بغاوت روکنے تمام ارکان اسمبلی کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا اعلان

پارٹی میں امکانی بغاوت روکنے تمام ارکان اسمبلی کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist